گمنام صارف
"کتاب سلیم بن قیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
←تألیف کا مقصد
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 65: | سطر 65: | ||
== تألیف کا مقصد == | == تألیف کا مقصد == | ||
[[مدینہ]] آنے کے | [[مدینہ]] آنے کے سلیم کچھ ایسے حوادث سے روبرو ہوئے جس سے ہر مسلمان کو دکھ ہوتا ہے اور یہی حوادث کسی حد تک اس کتاب کے لکھنے کا سبب بنا۔ اس نے مشاہدہ کیا کہ [[اہل بیتؑ]] جو دین [[اسلام]] کے حقیقی محافظ اور خدا کی طرف سے اس دین کی سرپرستی کیلئے منتخب ہوئے تھے، کو پیغمبر اسلام کی رحلت کے بعد بے دخل کر دئے گئے ہیں اور [[حدیث ثقلین]] میں پیغمبر اکرمؐ کی طرف سے [[قرآن]] و [[عترت]] میں جدایی نہ ڈالنے کی سفارش کو باکل ہی بھلا دئے ہیں۔ ان حالات کو دیکھنے کے بعد سلیم کے اندر موجود حس وظیفہ شناسی نے اس حوالے سے اپنی کوششوں کو بروئے کار لانے پر اسے مجبور کر دیا یوں جوانی کی ابتدائی ایام میں ہی اپنی تمام تر کوششوں کو رسول خداؐ کی سیرت اور صحیح تاریخ اسلام کو محفوظ رکھنے کیلئے بروئے کار لانا شروع کر دیا۔<ref>اسرار آل محمد، ص ۲۷ و ۲۸.</ref> | ||
== مطالب کی جمع آوری == | == مطالب کی جمع آوری == |