"کتاب سلیم بن قیس" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←تألیف کا مقصد) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 72: | سطر 72: | ||
سلیم نے مخفیانہ طور پر پیغمبر اکرم(ص) کے حقیقی اصحاب سے آشنائی پیدا کی۔ پہلے مرحلے میں اس نے امیرالمؤمنین حضرت [[علی]](ع) کے ساتھ ہمراہی کو یقینی بنایا اس طرح اس نے اپنے آپ کو منبع [[وحی]] سے متصل کردیا۔ اس کے بعد حضور اکرم(ص) کے دیگر اصحاب بطور خاص [[سلمان فارسی|سلمان]]، [[ابوذر غفاری|ابوذر]] اور [[مقداد]] وغیرہ سے خصوصی ارتباط برقرار کیا اور ان سے [[پیغمبر اکرم]](ص) کی سیرت اور آپ کی رحلت کے بعد پیش آنے والے حوادث کے بارے میں دقیق انداز میں سوال کر کے ان کی تفصیلات تک پہنچنے کی کوشش کرتے تھے۔ یہ حضرات بھی بغیر [[تقیہ]] تمام سوالات کا جواب دیتے تھے اور سلیم ان تمام مطال کو قلم بند کرتے تھے اس طرح اپنی عمر کے 60 سال کے اندر اس کتاب کے مطالب کو جمع کرکے اس کی تألیف کی۔<ref>اسرار آل محمد، ص ۱۹ - ۲۳.</ref> | سلیم نے مخفیانہ طور پر پیغمبر اکرم(ص) کے حقیقی اصحاب سے آشنائی پیدا کی۔ پہلے مرحلے میں اس نے امیرالمؤمنین حضرت [[علی]](ع) کے ساتھ ہمراہی کو یقینی بنایا اس طرح اس نے اپنے آپ کو منبع [[وحی]] سے متصل کردیا۔ اس کے بعد حضور اکرم(ص) کے دیگر اصحاب بطور خاص [[سلمان فارسی|سلمان]]، [[ابوذر غفاری|ابوذر]] اور [[مقداد]] وغیرہ سے خصوصی ارتباط برقرار کیا اور ان سے [[پیغمبر اکرم]](ص) کی سیرت اور آپ کی رحلت کے بعد پیش آنے والے حوادث کے بارے میں دقیق انداز میں سوال کر کے ان کی تفصیلات تک پہنچنے کی کوشش کرتے تھے۔ یہ حضرات بھی بغیر [[تقیہ]] تمام سوالات کا جواب دیتے تھے اور سلیم ان تمام مطال کو قلم بند کرتے تھے اس طرح اپنی عمر کے 60 سال کے اندر اس کتاب کے مطالب کو جمع کرکے اس کی تألیف کی۔<ref>اسرار آل محمد، ص ۱۹ - ۲۳.</ref> | ||
== | == استحکام کی وجہ == | ||
[[حجاج بن یوسف]] کی شر سے فرار اختیار کرنے کے بعد سلیم "نوبندجان" نامی شہر میں داخل ہوا۔ وہاں ایک سال سے زیادہ عرصہ زندہ نہ رہا اور جب بیماری کی وجہ سے موت کے آثار نمایاں ہونے لگا تو مخفی طور پر اپنی کتاب کے بارے میں [[ابان بن ابی عیاش]] کو بتایا اور اس کتاب کی اہمیت اور اس کی تألیف میں پیش آنے والے موانع اور مشکلات سے اسے آگاہ کیا اور اسے یہ سمجھا دیا کہ اس کتاب کو ہر کس و نا کس کی پہنچ سے دور رکھا جائے۔ | |||
اس کے بعد اس نے "ابان" سے تین بنیادی شرائط پر اس سے عہد و پیمان لیا وہ شرائط درج ذیل ہیں: | |||
سلیم | # جب تک سلیم زندہ ہو اس کتاب اوراس کے مطالب کے بارے میں کسی سے کچھ نہیں بتائیں گے۔ | ||
# اس کی رحلت کے بعد بھی سوائے شیعہ موثق افراد کے کسی کو اس کتاب کے مطالب سے آگاہ نہیں کرے گا۔ | |||
# اپنی موت کے وقت اسے کسی شیعہ موثق فرد کے حوالے کر دے گا۔ | |||
== اعتبار | ان شرائط کے ساتھ اس نے تمام کتاب ابان کیلئے پڑھ کر سنایا اور ابان نے دقت کے ساتھ سن لیا تاکہ کتاب کے مطالب کے حوالے سے کوئی ابہام باقی نہ رہ جائے اور امانت میں اپنا وظیفہ اچھی طرح نبا سکے۔<ref>اسرار آل محمد، ص ۲۸ و ۲۹.</ref> | ||
== کتاب کے مظامین == | |||
سلیم بن قیس نے اپنی کتاب میں [[امامت]] [[ائمہ]]، فضائل [[اہل بیت]](ع)، دینی معارف میں ائمہ کے احادیث، پیغمبر اکرم(ص) کی پیشن گویاں، [[سقیفہ]] کے اسرار، شہادت [[حضرت زہرا]](س)، رحلت پیغمبر اکرم(ص) کے بعد کے واقعات، امام علی(ع) کا [[خلفائے ثلاثہ]] کی گئی احتجاجات، [[جنگ جمل]]، [[جنگ صفین]] اور [[جنگ نہروان]]، شیعوں کے خلاف [[معاویہ]] کے فتنے اور ظلم و ستم جیسے موضوعات پر بحث کی ہے۔ | |||
== اہمیت اور اعتبار == | |||
یہ کتاب کئی جہات سے قابل بررسی ہے: | |||
* تقدم زمانی؛ | * تقدم زمانی؛ | ||
بعض مورخین کے بقول احادیث پر مشتمل یہ پہلی کتاب ہے جسے کسی مسلمان نے تألیف کی ہے اس حوالے سے یہ کتاب نہایت اہمیت کا حامل اور معتبر کتاب ہے۔ | |||
* | * تاریخی واقعات پر مشتمل ہے؛ | ||
اس کتاب کی سب سے نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ اس میں ایسے تاریخی واقعات نقل ہوئی ہیں جو ہمیشہ شیعہ اور اہل سنت کے درمیان مورد اختلاف واقع ہوئی ہیں۔ پیغمبر اکرم(ص) کا امامت و [[ولایت]] کے مسئلے پر کی گئی تاکید، [[فدک]] کا مسئلہ اور حضرت [[زہرا(س)|فاطمہ زہرا]](س) کے دروازے پر آگ لے کر حملہ کرنا وغیرہ منجملہ ان حوادث میں سے ہیں جو اس کتاب میں مذکور ہیں۔ | |||
* | * ائمہ اطہار کی تائید(ع)؛ | ||
اس کتاب کے مضامین کی صحیح ہونے پر [[ائمّہ اطہار(ع)|ائمّہ معصومین]](ع) نے اس طرح تأیید اور اس کے مطالب سے دفاع کیا ہے جس کی مثال ائمہ کی زندگی میں نہیں ملتی۔<ref>اسرار آل محمد، ص ۵۶.</ref> | |||
* | * علما کی تأئید؛ | ||
کتاب | پہلی صدی ہجری سے لے کر اب تک کے بڑے بڑے شیعہ علماء نے اس کتاب کے مطالب کی تأئید کی ہے اور چودہ سو سال سے اس کتاب کے احادیث کو ایک سند کے طور پر نقل کرنا اس کتاب کے معتبر ہونے کی دلیل ہے۔ | ||
* [[اصول اربع مأۃ]] میں سے ہے؛ | |||
اصول اربع مأۃ میں سے کتاب سلیم بن قیس پہلی اور سب سے اہم کتاب کے عنوان سے پہچانی جاتی ہے اسی وجہ سے علماء اور محدثین کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ | |||
<!-- | |||
* اعتراف غیر شیعه به اشتهار کتاب بین شیعه؛ | * اعتراف غیر شیعه به اشتهار کتاب بین شیعه؛ | ||
برخی از غیر شیعیان مانند [[ابن ندیم]]، [[ابن ابی الحدید]]، قاضی سُبکی، ملا [[حیدر علی فیض آبادی]] درباره انتساب کتاب به سلیم تصریح داشتهاند. | برخی از غیر شیعیان مانند [[ابن ندیم]]، [[ابن ابی الحدید]]، قاضی سُبکی، ملا [[حیدر علی فیض آبادی]] درباره انتساب کتاب به سلیم تصریح داشتهاند. |