مندرجات کا رخ کریں

"کتاب سلیم بن قیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34: سطر 34:
'''کتابُ سُلَیْم بْن قِیْس ہلالی''' شیخ ابوصادق [[سلیم بن قیس ہلالی]] عامری [[کوفہ|کوفی]] کی کتاب ہے۔ کہا جاتا ہے کہ یہ کتاب [[شیعہ|شیعوں]] کی پہلی قلمی اثر تھی جسے امیرالمؤمنین حضرت [[علی(ع)]] کے دور حکومت میں لکھی گئی۔ یہ کتاب [[اہل بیت]](ع) کے فضائل، امام‌شناسی اور رحلت [[پیغمبر اکرم]](ص) کے بعد کے حوادث کے بارے میں وارد ہونے والی احادیث پر مشتمل ہے۔ اس کتاب کو "سلیم بن قیس" کی طرف منسوب کرنے اور نہ کرنے میں شیعہ علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے۔ یہ کتاب "''اسرار آل محمد(ص)''" کے نام سے فارسی میں ترجمہ ہوا ہے۔

# نمبرشُدہ فہرست کی مَد
== مؤلف ==
== مؤلف ==
{{اصلی|سلیم بن قیس ہلالی}}
{{اصلی|سلیم بن قیس ہلالی}}
شیخ ابوصادق، سُلَیم بن قیس ہلالی عامری کوفی،  [[امیرالمؤمنین]] حضرت علی(ع)، [[امام حسن]](ع)، [[امام حسین]](ع)، [[امام زین العابدین]] اور [[امام باقر(ع)]] کے خاص اصحاب میں سے تھے۔

سُلیم، [[ہجرت پیغمبر|ہجرت]] سے دو سال پہلے پیدا ہوا یوں پیغمبر اکرم(ع) کی رحلت کے وقت ان کی عمر 12 سال تھی۔ 16 سال کی عمر میں مدینہ چلا گیا اور وہاں کے ابتدائی ایام میں ناگوار حوادث سے دوچار ہوا۔
سُلیم، [[ہجرت مدینہ|ہجرت]] سے دو سال پہلے پیدا ہوا یوں پیغمبر اکرم(ع) کی رحلت کے وقت ان کی عمر 12 سال تھی۔ 16 سال کی عمر میں مدینہ چلا گیا اور وہاں کے ابتدائی ایام میں ناگوار حوادث سے دوچار ہوا۔

آپ سنہ ۷۶ ہجری کو ایران کے شہر "نوبندجان" میں ۷۸ سال کی عمر میں وفات پائی۔ اور اسی شہر میں مدفون ہیں.<ref>اسرار آل محمد، ص ۱۷ بہ بعد.</ref>

confirmed، templateeditor
8,927

ترامیم