مندرجات کا رخ کریں

"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 38: سطر 38:


===وفات اور مقام دفن===
===وفات اور مقام دفن===
مقداد، عمر کے آخری ایام میں '''جرف''' میں سکونت پذیر تھا جو مدینہ سے ایک فرسخ کے فاصلے پر شام کی طرف واقع تھا ۔سنہ ۳۳ق میں مقداد ستر سال کی عمر میں وفات پائی۔ مسلمانوں نے اس کا جنازہ مدینہ لایا اور [[عثمان بن عفان]] نے اس پر نماز جنازہ پڑھائی اور اسے [[قبرستان بقیع]] میں سپرد خاک کیا گیا ۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰، ج۳، ص۱۲۱؛ امین، اعیان الشیعہ، ۱۴۰۳ق، ج۱۰، ص۱۳۴؛ بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۴؛ زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج۷، ص۲۸۲.</ref> ترکی کے شہر وان میں ایک قبر مقداد سے منسوب ہے، جسے بعض محققین، [[فاضل مقداد]] یا عرب کے کسی بزرگ کی قبر قرار دیتے ہیں۔ <ref>قمی، منتہی الآمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۲۲۸.</ref> ایک قول کے مطابق  مقداد ایک ثروتمند شخص  
مقداد، عمر کے آخری ایام میں '''جرف''' میں سکونت پذیر تھے جو مدینہ سے ایک فرسخ کے فاصلے پر شام کی طرف واقع تھا۔ سنہ ۳۳ ق میں مقداد نے ستر سال کی عمر میں وفات پائی۔ مسلمان ان کا جنازہ مدینہ لائے اور [[عثمان بن عفان]] نے اس پر نماز جنازہ پڑھائی اور انہیں [[قبرستان بقیع]] میں سپرد خاک کیا گیا۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ۱۴۱۰، ج۳، ص۱۲۱؛ امین، اعیان الشیعہ، ۱۴۰۳ق، ج۱۰، ص۱۳۴؛ بلاذری، انساب الاشراف، ۱۹۵۹م، ج۱، ص۲۰۴؛ زرکلی، الاعلام، ۱۹۸۰م، ج۷، ص۲۸۲.</ref> ترکی کے شہر وان میں ایک قبر مقداد سے منسوب ہے، جسے بعض محققین، [[فاضل مقداد]] یا عرب کے کسی بزرگ کی قبر قرار دیتے ہیں۔ <ref>قمی، منتہی الآمال، ۱۴۱۳ق، ج۱، ص۲۲۸.</ref> ایک قول کے مطابق  مقداد ایک ثروتمند شخص  
تھا اور اس نے اپنے مال سے ۳۶ ہزار درہم [[حسنین(ع)]] شریفین کو دئے جانے کی وصیت کی تھی۔<ref>مزی، تہذيب الكمال، ۱۴۰۰ق، ج۲۸، ص۴۵۲.</ref>
تھے اور انہوں نے اپنے مال سے ۳۶ ہزار درہم [[حسنین(ع)]] شریفین کو دیئے جانے کی وصیت کی تھی۔<ref>مزی، تہذيب الكمال، ۱۴۰۰ق، ج۲۸، ص۴۵۲.</ref>


==  پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے میں==
==  پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے میں==
گمنام صارف