مندرجات کا رخ کریں

"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 74: سطر 74:


== امام علی(ع) کی جانشینی کی حمایت==
== امام علی(ع) کی جانشینی کی حمایت==
پیغمبر اسلام(ص) کی رحلت اور سقیفہ میں [[ابوبکر]] کا بعنوان خلیفہ منتخب ہونے کے بعد بہت تھوڑے افراد حضرت علی(ع) کی وفاداری میں رہ گئے اور انہوں نے ابوبکر کی بیعت سے انکار کیا ان افراد میں سلمان، ابوذر اور مقداد بھی تھے ۔ مقداد نے [[سقیفہ]] کے واقعے میں شرکت نہیں کی بلکہ وہ امیر المؤمنین حضرت علی(ع) اور چند صحابہ کے ہمراہ  پیغمبر اسلام(ص) کے تجہیز و تکفین میں مشغورل رہے۔<ref>مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۳۲۸.</ref> روایات کے مطابق مقداد ان گنے چنے افراد میں سے تھے جنہوں نے [[حضرت فاطمہ(س)]] کی [[نماز جنازہ]] میں شرکت کی۔ <ref>کشی، اختیار معرفۃ الرجال، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۳۴</ref> بعض منابع انہیں [[شرطۃ الخمیس]] کا عضو بھی کہتے ہیں۔<ref>خوئی، معجم رجال الحدیث، ۱۴۱۰ق، ج۶، ص۱۸۸. </ref><ref>aلیکن اگر  شرطۃ الخمیس دوران  حکومت حضرت علی(ع) میں بنی ہو تو مقداد کا اس میں سے ہونا مشکل ہے کیونکہ اسکی تاریخ وفات  ۳۳ق مذکور ہے اور حکومت علی کی ابتدا ۳۵ ہجری قمری مذکور ہوئی ہے </ref>  
پیغمبر اسلام(ص) کی رحلت اور سقیفہ میں [[ابوبکر]] کا بعنوان خلیفہ منتخب ہونے کے بعد بہت تھوڑے افراد حضرت علی(ع) کی وفاداری میں رہ گئے اور انہوں نے ابوبکر کی بیعت سے انکار کیا ان افراد میں سلمان، ابوذر اور مقداد بھی تھے ۔ مقداد نے [[سقیفہ]] کے واقعے میں شرکت نہیں کی بلکہ وہ امیر المؤمنین حضرت علی(ع) اور چند صحابہ کے ہمراہ  پیغمبر اسلام(ص) کے تجہیز و تکفین میں مشغورل رہے۔<ref>مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، ۱۴۰۳ق، ج۲۲، ص۳۲۸.</ref> روایات کے مطابق مقداد ان گنے چنے افراد میں سے تھے جنہوں نے [[حضرت فاطمہ(س)]] کی [[نماز جنازہ]] میں شرکت کی۔ <ref>کشی، اختیار معرفۃ الرجال، ۱۴۰۴ق، ج۱، ص۳۴</ref> بعض منابع انہیں [[شرطۃ الخمیس]] کا عضو بھی کہتے ہیں۔<ref>خوئی، معجم رجال الحدیث، ۱۴۱۰ق، ج۶، ص۱۸۸. </ref> <ref> لیکن اگر  شرطۃ الخمیس دوران  حکومت حضرت علی(ع) میں بنی ہو تو مقداد کا اس میں سے ہونا مشکل ہے کیونکہ اسکی تاریخ وفات  ۳۳ق مذکور ہے اور حکومت علی کی ابتدا ۳۵ ہجری قمری مذکور ہوئی ہے </ref>  


مقداد نے مختلف مقامات پر ابوبکر اور اسکے ہمراہیوں کو  امام علی(ع) کی جانشینی کی یادآوری کروائی اور اس مسئلے کو لوگوں کے سامنے روشن کرنے کے اقدامات کیے ۔ نمونے کے طور پر چند اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہیں :
مقداد نے مختلف مقامات پر ابوبکر اور اسکے ہمراہیوں کو  امام علی(ع) کی جانشینی کی یادآوری کروائی اور اس مسئلے کو لوگوں کے سامنے روشن کرنے کے اقدامات کیے ۔ نمونے کے طور پر چند اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہیں :
confirmed، templateeditor
8,894

ترامیم