مندرجات کا رخ کریں

"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Jaravi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:
| دینی                  =
| دینی                  =
}}
}}
'''مقداد بن عمرو'''(متوفا ۳۳ق) جو مقداد بن اسود کے نام سے معروف [[پیغمبر اکرم(ص)]] کے جلیل القدر [[صحابہ]] کے ابتدائی اسلام قبول کرنے والوں اور سلمان فارسی، عمار بن یاسر اور ابوذر  حضرت [[امام ]] [[علی ابن ابی طالب(ع)]] کے پہلے اور حقیقی پیروکاروں میں سے تھے۔ آپ نے جنگ بدر سمیت پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے میں پیش آنے والی تمام جنگوں میں بھی شرکت کی ۔رسول خدا کی طرف سے امام علی کی جانشینی کی حمایت کی لہذا [[واقعہ سقیفہ]] میں [[ابو بکر]] کی بیعت نہ کی اور  آپ ان معدود صحابیوں میں سے ہیں جنہوں نے [[حضرت زہرا]] کے تشییع جنازہ میں شرکت کی ۔روایات اہل بیت میں انکی مدح بیان ہوئی ہے ۔مقداد نے رسول اللہ کی احادیث منقول ہیں ۔نیز ان چار افراد میں سے ایک ہیں جن کے بارے میں رسول اکرم(ص) نے فرمایا: "خدا نے مجھے ان سے دوستی رکھنے کا حکم دیا ہے۔" رجعت کرنے والے افراد میں بھی اس کا نام مذکور ہے۔ 
'''مقداد بن عمرو'''(متوفی ۳۳ق) جو مقداد بن اسود کے نام سے معروف ہے، [[پیغمبر اکرم(ص)]] کے جلیل القدر [[صحابہ|صحابی]] اور [[امام علی(ع)]] کے با وفا ساتھیوں میں سے ہیں۔ مقداد نے [[بعثت]] کے ابتدائی ایام میں [[اسلام]] قبول کیا اور ان کا شمار اسلام ضاہر کرنے والے ابتدائی مسلمانوں میں ہوتا ہے۔ صدر اسلام کے تمام جنگوں میں حصہ لیا۔ مقداد کو  [[سلمان فارسی]]، [[عمار بن یاسر]] اور [[ابوذر]] کے ساتھ  حضرت [[علی ابن ابی طالب(ع)]] کے حقیقی پیروکاروں میں شمار کیا جاتا ہے، یہ افراد خود پیغمبر اکرم(ص) کے زمانے سے ہی شیعہ علی(ع) کے نام سے مشہور تھے۔ پیغمبر اکرم(ص) کی وفات کے بعد امام علی(ع) کی خلافت اور جانشینی کی حمایت کی لہذا [[واقعہ سقیفہ]] میں [[ابو بکر]] کی بیعت سے انکار کیا۔ اسی طرح آپ [[عثمان]] کے سرسخت مخالفین میں سے تھے۔ مقداد ان معدود صحابیوں میں سے ہیں جنہوں نے [[حضرت زہرا]] کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔ اہل بیت اطہار(ع) سے منقول احادیث میں ان کی مدح بیان ہوئی ہے اور انہیں ان افراد میں شمار کیا گیا ہے جو [[امام مہدی(ع)]] کے [[ظہور]] کے وقت [[رجعت]] کرینگے۔ انہوں نے پیغمبر اکرم(ص) سے احادیث بھی نقل کی ہیں۔


== نسب، ولادت اور وفات ==
== نسب، ولادت اور وفات ==
confirmed، templateeditor
8,932

ترامیم