مندرجات کا رخ کریں

"مقداد بن عمرو" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 55: سطر 55:
#'''رجعت مقداد:'''  روایات کے مطابق ان افراد میں سے جو  [[حضرت مہدی(ع)]] اور انکے قیام کے دور میں رجعت کریں گے اور حکومت امام مہدی کے حاکموں اور اصحاب میں سے ہونگے ۔ <ref>مفید، الارشاد، ۱۳۸۸ش، ص۶۳۶ .</ref>

#''' مقداد کو دوست رکھو:''' امام صادق(ع) نے فرمایا: مسلمانوں پر واجب ہے کہ  رسول خدا کے بعد منحرف نہ ہونے والوں سے دوستی رکھیں۔ پھر کچھ نام لئے ان میں سے  سلمان، ابوذر و مقداد کا نام بھی لیا۔<ref>خوئی، معجم رجال الحدیث، ۱۴۱۰ق، ج۶، ص۱۸۷.</ref>

==نقل حدیث==
مقداد نے جن اشخاص سے روایات نقل کیں، مثلا: [[سلیم بن قیس]]، [[انس بن مالک]]، [[عبدالله بن عباس]]، [[عبدالله بن مسعود]]، [[عبدالرحمن بن ابی‌لیلی]]، [[ابوایوب انصاری]]، [[ضباعۃ بنت زبیر بن عبدالمطلب]] (اسکی زوجہ اور اسکی بیٹی) كريمہ.<ref>خوئی، معجم رجال الحدیث، ۱۴۱۰ق، ج۶، ص۱۸۵؛ المزّي، تہذيب الكمال، ج۲۸، ص۴۵۳-۴۵۴.</ref>
==شخصیت نگاری==
*'''سیمای‌ مقداد''': تالیف  [[محمد محمدی اشتہاردی]] کہ انتشارات پیام اسلام نے چاپ کی ہے ۔
*'''مقداد''': تالیف محمد کامرانی‌ ، انتشارات حدیث نینوا سے چاپ ہوئی ۔
*'''سال‌ہاى سختى بود''' : داستان اور تصویری صورت میں مقداد کے حالات زندگی لکھے گئے۔
* '''المقداد ابن الأسود الكندي أوّل فارس في الإسلام''' : تالیف محمد جواد فقیہ اور  مؤسسه الاعلمی للمطبوعاتِ لبنان نے چاپ کی ۔
* '''سلسلہ الارکان الاربعہ''':چار جلدوں میں چھپی ہے جس کی تیسری جلد  شرح حال مقداد میں ہے ۔
* '''مع الصحابۃ و التابعین''' :تالیف کمال سید ،چودہ جلدوں کی کتاب جسکی چھٹی جلد مقداد سے مخصوص ہے ۔ انتشارات انصاریان قم۔

== حوالہ جات==
== حوالہ جات==
گمنام صارف