"نماز شب" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←منابع) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |

سطر 21: | سطر 21: | ||
{{قرآن کا متن|'''وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ عَسَى أَن يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَاماً مَّحْمُوداً'''|ترجمہ=اور رات کا کچھ حصہ نماز تہجد پڑھئے، جو کہ آپ کے لئے ایک مختص حکم ہے، کہ آپ کو آپ کا رب ایک لائق تعریف موقف (مقام شفاعت) پر کھڑا کرے۔|سورت=[[سورہ اسراء|اسراء]]|آیت=7}}" | {{قرآن کا متن|'''وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ عَسَى أَن يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَاماً مَّحْمُوداً'''|ترجمہ=اور رات کا کچھ حصہ نماز تہجد پڑھئے، جو کہ آپ کے لئے ایک مختص حکم ہے، کہ آپ کو آپ کا رب ایک لائق تعریف موقف (مقام شفاعت) پر کھڑا کرے۔|سورت=[[سورہ اسراء|اسراء]]|آیت=7}}" | ||
اگرچہ لفظ تہجد ـ جس سے مراد رات کے وقت کی [[نماز]] و [[عبادت]] ہے ـ [[قرآن کریم]] میں ایک بار آیا ہے لیکن مختلف سورتوں میں [[شب بیداری]] اور (سحر) راتوں کے پچھلے پہر کے استغفار پر تاکید اور تصریح ہوئی ہے۔ سحر کی مغفرت طلبی پرہیزگاروں کی خصوصیت<ref> | اگرچہ لفظ تہجد ـ جس سے مراد رات کے وقت کی [[نماز]] و [[عبادت]] ہے ـ [[قرآن کریم]] میں ایک بار آیا ہے لیکن مختلف سورتوں میں [[شب بیداری]] اور (سحر) راتوں کے پچھلے پہر کے استغفار پر تاکید اور تصریح ہوئی ہے۔ سحر کی مغفرت طلبی پرہیزگاروں کی خصوصیت<ref>سورہ آل عمران، آیات 16-17۔</ref> اور شب بیداری خدائے رحمان کے بندوں<ref>سورہ فرقان، آیت 64۔</ref> اور حقیقی مؤمنین<ref>سورہ سجدہ، آیت 16۔</ref> کی صفت گردانی گئی ہے اور یہ دونوں خصوصیات بھی اسی تناظر میں دیکھی گئی ہیں۔ | ||
نماز تہجد اور شب بیداری کے اجر و ثواب انسانی پیمانوں سے متعین کرنا ممکن نہیں ہے: | نماز تہجد اور شب بیداری کے اجر و ثواب انسانی پیمانوں سے متعین کرنا ممکن نہیں ہے: | ||
سطر 67: | سطر 67: | ||

{{ستون آ|3}} | {{ستون آ|3}} | ||
* آخر شب کی دو رکعت نماز پوری دنیا سے زیادہ محبوب<ref>[[رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ]] نے فرمایا: | * آخر شب کی دو رکعت نماز پوری دنیا سے زیادہ محبوب<ref>[[رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ]] نے فرمایا: اَلرَّکعَتانِ فِی جَوْفِ اللَّیلِ اَحَبُّ اِلَی مِنَ الدُّنْیا وَما فِیها؛

آدھی رات میں دو رکعت نماز پوری دنیا سے، اور ہر اس چیز سے جو اس میں موجود ہے، زیادہ محبوب اور پسندیدہ ہے۔ مجلسی، بحارالأنوار، ج84، ص148۔</ref> | |||
* [[آخرت]] میں انسان کی زینت؛<ref> | * [[آخرت]] میں انسان کی زینت؛<ref>امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:

{{حدیث|{{حدیث|اَلمالُ وَآلْبَنُونُ زینَةُ الْحَیوةِ الدُّنْیا وَثَمانُ رَکعاتٍ مِنْ آخِرِ اللَّیلِ وَالْوَتْرُ زینَةُ الآخِرَةِ، وَقَدْ یجْمَعُهَا اللّهُ لاِقْوامٍ}}؛
{{عربی|ترجمہ: مال و دولت اور اولاد، زندگی کی زینت ہیں اور آخر شب آٹھ رکعت نماز شب اور ایک رکعت نماز وتر آخرت کی زینت ہے؛ اور اللہ تعالی ان زیورات کو بعض لوگوں کے لئے جمع کرتا ہے}} مجلسی، وہی ماخذ، ج84، ص150۔</ref> | {{حدیث|{{حدیث|اَلمالُ وَآلْبَنُونُ زینَةُ الْحَیوةِ الدُّنْیا وَثَمانُ رَکعاتٍ مِنْ آخِرِ اللَّیلِ وَالْوَتْرُ زینَةُ الآخِرَةِ، وَقَدْ یجْمَعُهَا اللّهُ لاِقْوامٍ}}؛
{{عربی|ترجمہ: مال و دولت اور اولاد، زندگی کی زینت ہیں اور آخر شب آٹھ رکعت نماز شب اور ایک رکعت نماز وتر آخرت کی زینت ہے؛ اور اللہ تعالی ان زیورات کو بعض لوگوں کے لئے جمع کرتا ہے}} مجلسی، وہی ماخذ، ج84، ص150۔</ref> | ||
* اللہ کی دوستی کا سبب؛<ref>[[جابر بن عبداللہ انصاری]] کہتے ہیں کہ انھوں نے [[رسول خدا(ص)]] کو فرماتے ہوئے، سنا:
| * اللہ کی دوستی کا سبب؛<ref>[[جابر بن عبداللہ انصاری]] کہتے ہیں کہ انھوں نے [[رسول خدا(ص)]] کو فرماتے ہوئے، سنا: