مندرجات کا رخ کریں

"نماز جمعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 211: سطر 211:

==نماز جمعہ کی کیفیت==
==نماز جمعہ کی کیفیت==
ابتداء میں [نماز جمعہ سے قبل] دو خطبے پڑھے جاتے ہیں اور بعدازاں دو رکعت نماز با جماعت ـ نماز جمعہ کی نیت سے ـ ادا کی جاتی ہے۔ ان دو رکعتوں میں دو قنوتیں [[مستحب]] ہیں: پہلی قنوت، پہلی رکعت میں رکوع سے قبل اور دوسری، دوسری رکعت میں [[رکوع]] کے بعد۔
نماز جمعہ سے پہلے  دو خطبے پڑھے جاتے ہیں بعدازاں نماز جمعہ کی نیت سے دو رکعت نماز با جماعت ادا کی جاتی ہے۔ اس نماز کی پہلی رکعت میں رکوع سے پہلے ایک قنوت اور دوسری رکعت میں [[رکوع]] کے بعد قنوت پڑھنا مستحب ہے۔

===دو خطبے===
===دو خطبے===
نماز جمعہ کا آغاز دو [[خطبہ|خطبوں]] سے ہوتا ہے جو در حقیقت [[نماز ظہر]] کی پہلی دو رکعتوں کے متبادل ہیں۔<ref>عَلَمُ الہُدیٰ، رسائل، ج3، ص41۔</ref><ref>رافعی قزوینی، فتح العزیز، ج4، ص576۔</ref><ref>نَوَوی، المجموع، ج4، ص513۔</ref><ref>قس حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص312ـ313۔</ref>
نماز جمعہ کا آغاز دو [[خطبہ|خطبوں]] سے ہوتا ہے جو در حقیقت [[نماز ظہر]] کی پہلی دو رکعتوں کے متبادل ہیں۔<ref>عَلَمُ الہُدیٰ، رسائل، ج3، ص41۔رافعی قزوینی، فتح العزیز، ج4، ص576۔ نَوَوی، المجموع، ج4، ص513۔ قس حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص312ـ313۔</ref>

خطیب جمعہ کو [[امام جماعت]] کی تمام شروط پر پورا اترنے کے علاوہ<ref>بنی ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، ج1، ص872-873۔</ref> دوسری کئی خصوصیات کا حامل ہونا چاہئے؛ منجملہ یہ کہ اونچی آواز کا مالک ہو، شجاع ہو، حقائق کے بیان میں کھرا، صاف گو اور بےجھجھک ہو، اور اسلام و مسلمین کی مصلحتوں سے آگاہ ہو۔ نیز بہتر ہے کہ امام جمعہ عادل ترین اور شریف ترین افراد میں سے منتخب کیا جائے۔<ref>ابن عطار، ادب الخطیب، ص89- 96۔</ref><ref>امام خمینی، تحریرالوسیلۃ، ج1 ص209۔</ref><ref>بنی ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، ج1، ص879-880۔</ref>
خطیب جمعہ کو [[امام جماعت]] کی تمام شروط پر پورا اترنے کے علاوہ<ref>بنی ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، ج1، ص872-873۔</ref> دوسری کئی خصوصیات کا حامل ہونا چاہئے مثلا اونچی آواز کا مالک ہو، شجاع ہو، حقائق کے بیان میں کھرا، صاف گو اور بے جھجھک ہو اور اسلام و مسلمین کی مصلحتوں سے آگاہ ہو۔ نیز بہتر ہے کہ امام جمعہ عادل ترین اور شریف ترین افراد میں سے منتخب کیا جائے۔<ref>ابن عطار، ادب الخطیب، ص89- 96۔ امام خمینی، تحریرالوسیلۃ، ج1 ص209۔ بنی ہاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، ج1، ص879-880۔</ref>

:<font color = purple>{{عربی|[[امام رضاؑ]] فرماتے ہیں: [[خطبہ]] اس لئے روز جمعہ کے لئے وضع ہوا ہے کہ خداوند متعال مسلمانوں کے حاکم کو موع فراہم کرتا ہے کہ لوگوں کو موعظہ کرے اور انہیں خدا کی اطاعت کی رغبت دلائے، [[گناہ|اللہ کی نافرمانی]] سے خوفزدہ کرائے، اور انہیں ان کے [[دین]] اور دنیا کی مصلحتوں سے آگاہ کردے، اور دنیا بھر سے اس کو ملنے والی اہم خبروں اور واقعات ـ جو عوام کے مقدرات کے لئے اہمیت رکھتے ہیں ـ کو ان تک پہنچا دے۔ دو [[خطبہ|خطبے]] قرار دیئے گئے ہیں تا کہ ایک [[خطبہ|خطبے]] میں اللہ کی حمد و تقدیس کا اہتمام ہو اور دوسرے میں ضروریات سے آگاہ کیا جائے، بعض مسائل کے سلسلے میں ہوشیار اور خبردار کیا جائے، دعاؤں کا اہتمام کیا جائے، اور ان اوامر اور احکام کو ـ جو اسلامی معاشرے کی صلاح یا فساد سے تعلق رکھتے ہیں ـ ان تک پہنچا دے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعہ، ج7 ص344۔</ref>}}</font>

گمنام صارف