مندرجات کا رخ کریں

"نماز جمعہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 233: سطر 233:


===دو رکعت نماز===
===دو رکعت نماز===
دو [[خطبہ|خطبے]] دیئے جانے کے بعد، دو رکعت [[نماز|نماز جمعہ]] پڑھی جاتی ہے۔ پہلی رکعت میں [[سورہ حمد]] کے بعد [[سورہ جمعہ اور دوسری رکعت میں [[سورہ منافقون]] یا پہلی رکعت میں [[سورہ اعلی]] اور دوسری رکعت میں [[سورہ غاشیہ]] پڑھنا [[مستحب]] ہے۔ اونچی آواز [یعنی جَہْر] سے سورتوں کی تلاوت، بھی [[مستحب]] ہے۔<ref>مفید، المقنعۃ، ص141۔</ref><ref>کاسانی، بدائع الصنائع، ج1، ص269۔</ref><ref>نجفی، جواہر الکلام، ج11، ص133ـ134۔</ref>
دو [[خطبہ|خطبے]] دیئے جانے کے بعد، دو رکعت [[نماز|نماز جمعہ]] پڑھی جاتی ہے۔ پہلی رکعت میں [[سورہ حمد]] کے بعد [[سورہ جمعہ]] اور دوسری رکعت میں [[سورہ منافقون]] یا پہلی رکعت میں [[سورہ اعلی]] اور دوسری رکعت میں [[سورہ غاشیہ]] پڑھنا [[مستحب]] ہے۔ اونچی آواز [یعنی جَہْر] سے سورتوں کی تلاوت، بھی [[مستحب]] ہے۔<ref>مفید، المقنعۃ، ص141۔</ref><ref>کاسانی، بدائع الصنائع، ج1، ص269۔</ref><ref>نجفی، جواہر الکلام، ج11، ص133ـ134۔</ref>


:'''دو قنوتوں والی نماز'''
:'''دو قنوتوں والی نماز'''
confirmed، templateeditor
8,935

ترامیم