مندرجات کا رخ کریں

"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 59: سطر 59:


== خلافت امیرالمومنینؑ  ==
== خلافت امیرالمومنینؑ  ==
عمار یاسر حضرت علیؑ کی خلافت کے حامیوں میں سے تھے۔ عمر کے بعد خلیفہ تعیین کرنے والی چھ رکنی کمیٹی کے رکن [[عبدالرحمان بن عوف]] کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں آپ نے عبدالرحمان کو مشورہ دیا تھا کہ حضرت علیؑ کو منتخب کریں تاکہ لوگ تفرقہ کا شکار نہ ہو۔ <ref>مقدسی، البدء و التاریخ، ج۵، ص۱۹۱</ref> عثمان کے قتل کے بعد عمار یاسر ان افراد میں سے تھے جو لوگوں کو حضرت علیؑ کی بیعت کی طرف دعوت دیتے تھے۔ <ref>الطوسی، الأمالی، ۱۴۱۴، ص۷۲۸.</ref>
عمار یاسر حضرت علیؑ کی خلافت کے حامیوں میں سے تھے۔ عمر کے بعد خلیفہ تعیین کرنے والی چھ رکنی کمیٹی کے رکن [[عبدالرحمان بن عوف]] کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں آپ نے عبدالرحمان کو مشورہ دیا تھا کہ حضرت علیؑ کو منتخب کریں تاکہ لوگ تفرقہ کا شکار نہ ہوں۔ <ref> مقدسی، البدء و التاریخ، ج۵، ص۱۹۱</ref> عثمان کے قتل کے بعد عمار یاسر ان افراد میں سے تھے جو لوگوں کو حضرت علیؑ کی بیعت کی طرف دعوت دیتے تھے۔<ref> الطوسی، الأمالی، ۱۴۱۴، ص۷۲۸.</ref>


آپ نے حضرت علیؑ کی حکومت کے دوران مختلف جنگوں جیسے [[جنگ جمل]] اور [[جنگ صفین]] میں شرکت کیا۔ جنگ جمل میں امام علیؑ کے لشکر کے بائیں بازو کی کمانڈ آپ کے ہاتھ میں تھی۔<ref>المفید، الجمل، قم، ص۱۷۹.</ref> جنگ صفین میں بھی آپ امام علیؑ کے لشکر کی کمانڈ کر رہے تھے۔<ref>البلاذری، انساب الاشراف، ۱۳۹۴، ج۲، ص۳۰۳. </ref>
آپ نے حضرت علیؑ کی حکومت کے دوران مختلف جنگوں جیسے [[جنگ جمل]] و [[جنگ صفین]] میں شرکت کی۔ جنگ جمل میں امام علیؑ کے لشکر کے بائیں بازو کی کمانڈ آپ کے ہاتھ میں تھی۔<ref> المفید، الجمل، قم، ص۱۷۹.</ref> جنگ صفین میں بھی آپ امام علیؑ کے لشکر کی کمانڈ کر رہے تھے۔<ref> البلاذری، انساب الاشراف، ۱۳۹۴، ج۲، ص۳۰۳. </ref>


==شہادت==
==شہادت==
گمنام صارف