مندرجات کا رخ کریں

"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 64: سطر 64:


==شہادت==
==شہادت==
عمار یاسر [[ربیع الثانی]] [[سنہ 37 ہجری]] کو [[جنگ صفین]] میں [[شہادت]] کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے۔ [[عمار]] کی شہادت کے بعد [[امام علیؑ]] نے آپ کی [[نماز جنازہ]] پڑھائی۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، بیروت، ج ۳، ص۲۶۲.</ref>
عمار یاسر [[ربیع الثانی]] [[سنہ 37 ہجری]] کو [[جنگ صفین]] میں [[شہادت]] کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے۔ [[عمار]] کی شہادت کے بعد [[امام علیؑ]] نے آپ کی [[نماز جنازہ]] پڑھائی۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، بیروت، ج ۳، ص۲۶۲.</ref>
شہادت کے وقت آپ کی عمر 90 سال سے اوپر بتائی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں بعض نے ۹۳، بعض نے ۹۱ اور بعض نے ۹۲ سال ذکر کیا ہے۔<ref>ابن عبدالبرّ، الاستعیاب فی معرفۃ الاصحاب، ۱۴۱۵، ج ۳، ص۲۳۱.</ref>
شہادت کے وقت آپ کی عمر 90 سال سے اوپر بتائی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں بعض نے 93، بعض نے 91 اور بعض نے 92 سال ذکر کیا ہے۔<ref> ابن عبدالبرّ، الاستعیاب فی معرفۃ الاصحاب، ۱۴۱۵، ج ۳، ص۲۳۱.</ref>


جنگ صفین میں [[معاویہ]] کے ہاتھوں عمار کی شہادت، معاویہ کی سرزنش اور اس جنگ میں امام علیؑ کی حقانیت کی ایک دلیل کے طور پر تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جاتی ہے۔ کیونکہ پیغمبر اکرمؐ نے ایک مشہور [[حدیث]] میں فرمایا تھا کہ عمار کو ایک باغی(یعنی امام عادل کی اطاعت سے خارج ہونے والا) گروہ قتل کرے گا۔ <ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، بیروت، ج ۳، صص ۲۵۱-۲۵۳. </ref> ابن عبدالبر اس حدیث کو [[متواتر]] اور صحیح‌ ترین احادیث میں سے قرار دیتے ہیں۔<ref>ابن عبدالبرّ، الاستعیاب فی معرفۃ الاصحاب، ۱۴۱۵، ج ۳، ص۲۳۱.</ref>
جنگ صفین میں [[معاویہ]] کے ہاتھوں عمار کی شہادت، معاویہ کی سرزنش اور اس جنگ میں امام علیؑ کی حقانیت کی ایک دلیل کے طور پر تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ کیونکہ پیغمبر اکرمؐ نے ایک مشہور [[حدیث]] میں فرمایا تھا کہ عمار کو ایک باغی (یعنی امام عادل کی اطاعت سے خارج ہونے والا) گروہ قتل کرے گا۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، بیروت، ج ۳، صص ۲۵۱-۲۵۳. </ref> ابن عبدالبر اس حدیث کو [[متواتر]] اور صحیح‌ ترین احادیث میں سے قرار دیتے ہیں۔<ref> ابن عبدالبرّ، الاستعیاب فی معرفۃ الاصحاب، ۱۴۱۵، ج ۳، ص۲۳۱.</ref> کہا گیا ہے کہ [[خزیمہ بن ثابت]] [[جنگ جمل]] اور [[جنگ صفین|صفین]] دونوں میں شامل تھے لیکن کسی پر تلوار نہیں چلائی لیکن جب جنگ صفین میں [[معاویہ]] کے ہاتھوں عمار کی شہادت واقع ہوئی تو کہا: اب گمراہ گروہ میرے لئے آشکار ہو گیا ہے، یہ کہہ کر امام علیؑ کی رکاب میں لڑے یہاں تک کہ شہادت کے مقام پر فائز ہوئے۔<ref> ابن سعد، الطبقات الکبری، بیروت، ج ۳، ص۲۵۹.</ref>
 
[[ملف:حمله موشکی به حرم اویس قرنی و عمار یاسر توسط وهابیون در ماه رمضان 1434.png|تصغیر|اویس قرنی اور عمار یاسر کے مزار پر راکٹ حملہ]]
کہا جاتا ہے که [[خزیمہ بن ثابت]] [[جنگ جمل]] اور [[جنگ صفین|صفین]] دونوں میں شامل تھا لیکن کسی پر تلوار نہیں چلائی لیکن جب جنگ صفین میں [[معاویہ]] کے ہاتھوں عمار کی شہادت واقع ہوئی تو کہا: اب گمراہ گروہ میرے لئے آشکار ہو گیا ہے، یہ کہہ کر امام علیؑ کی رکاب میں لڑنے لگا یہاں تک کہ شہادت کے مقام پر فائز ہوا۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، بیروت، ج ۳، ص۲۵۹.</ref>
[[ملف:حمله موشکی به حرم اویس قرنی و عمار یاسر توسط وهابیون در ماه رمضان 1434.png|تصغیر|اویس قرنی اور عمار یاسر کی مزار پر راکٹ حملہ]]


==عمار یاسر کا مقبرہ==
==عمار یاسر کا مقبرہ==
گمنام صارف