مندرجات کا رخ کریں

"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
| تصویر =[[ملف:حرم عماریاسر.jpg|300px|]]
| تصویر =[[ملف:حرم عماریاسر.jpg|300px|]]
| سائز تصویر         =
| سائز تصویر         =
|تصویر کی وضاحت        =آرامگاہ عمار یاسر
|تصویر کی وضاحت        =مقبرہ عمار یاسر
| مکمل نام =عمار بن یاسر بن عامر
| مکمل نام =عمار بن یاسر بن عامر
| کنیت  =ابو یقظان
| کنیت  =ابو یقظان
| لقب    =
| لقب    =
| وجہ شہرت  =صحابی اور [[اصحاب]] [[امام علی ؑ]]
| وجہ شہرت  =صحابی رسول خدا (ص) و [[امام علی ؑ]]
| تاریخ/محل ولادت =
| تاریخ/محل ولادت =
| محل زندگی    =[[مکہ]]، [[مدینہ]]
| محل زندگی    =[[مکہ]]، [[مدینہ]]
سطر 13: سطر 13:
| نسب  =
| نسب  =
| مشہوراقارب      =والد: [[یاسر بن عامر|یاسر]]، والدہ: [[سمیہ]]  
| مشہوراقارب      =والد: [[یاسر بن عامر|یاسر]]، والدہ: [[سمیہ]]  
| شہادت/وفات            =[[ربیع الثانی]] [[سنہ ۳۷ ہجری]]
| شہادت/وفات            =[[ربیع الثانی]] [[سنہ 37 ہجری]]
| کیفیت شہادت  =[[جنگ صفین]]  
| کیفیت شہادت  =[[جنگ صفین]]  
| مدفن          =[[رقہ]] ([[شام]])
| مدفن          =[[رقہ]] ([[شام]])
|اسلام لانا              =سابقین اسلام
|اسلام لانا              =سابقین اسلام
|اصحاب                = [[پیغمبر اکرم ؐ]]،[[امام علی ؑ]]
|اصحاب                = [[پیغمبر اکرم ؐ]]، [[امام علی ؑ]]
|مدت نیابت            =
|مدت نیابت            =
| جنگوں میں شرکت =تمام [[غزوات]]، [[جنگ جمل]]، [[جنگ صفین]]
| جنگوں میں شرکت =تمام [[غزوات]]، [[جنگ جمل]]، [[جنگ صفین]]
سطر 23: سطر 23:
| دینی                  =آزار مشرکین، [[سورہ نحل]] کی 106 ویں [[آیت]] کا نزول، [[امام علی|امیرالمؤمنین علی ؑ]] کے پہلے [[شیعہ]]؛ مخالف خلفاء اور واقعہ سقیفہ بنی ساعد
| دینی                  =آزار مشرکین، [[سورہ نحل]] کی 106 ویں [[آیت]] کا نزول، [[امام علی|امیرالمؤمنین علی ؑ]] کے پہلے [[شیعہ]]؛ مخالف خلفاء اور واقعہ سقیفہ بنی ساعد
}}
}}
'''عمار بن یاسر''' [[پیغمبر اسلام ؐ]] کے عظیم المرتبت [[صحابہ|صحابی]] تھے جن کا شمار [[السابقون|سابقین]] (سب سے پہلے [[اسلام]] لانے والے افراد) اور [[امام علی ؑ]] کے [[شیعہ|شیعوں]] میں ہوتا ہے۔ [[پیغمبر اکرم ؐ]] کی رحلت کے بعد عمار یاسر نے حضرت علی ؑ کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے [[ابوبکر]] کی [[بیعت]] سے انکار کیا۔ [[عثمان]] کے دور خلافت میں ان کے مخالقین میں سے تھے اور کئی بار ان پر اعتراض کیا۔ [[حضرت علیؑ]] کی خلافت کے دوران آپ امام علی ؑ کے نزدیک ترین افراد میں سے تھے اور [[جنگ صفین]] میں امام علیؑ کی رکاب میں لڑتے ہوئے [[شہید]] ہو گئے۔ پیغمبر اکرم ؐ نے ایک [[حدیث]] میں انکی [[شہادت]] کے بارے میں فرمایا تھا: عمار کو ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔
'''عمار بن یاسر''' ([[شہادت]]: [[سنہ 37 ہجری]]) '''عمار یاسر''' کے نام سے مشہور، [[پیغمبر اسلام ؐ]] کے [[صحابہ|صحابی]]، سب سے پہلے [[اسلام]] لانے والوں میں سے، [[امام علی ؑ]] کے قریبی ساتھی اور اولین [[شیعہ|شیعوں]] میں سے ہیں۔ ان کے والدین [[یاسر]] اور [[سمیہ]] اولین شہدائے اسلام ہیں۔ وہ مدینہ کی طرف ہجرت میں آنحضرت (ص) کے ہمراہ تھے۔ مسجد قبا کی تعمیر میں شامل تھے اور وہ [[پیغمبر اکرم ؐ]] کے تمام غزوات میں شریک رہے۔ آنحضرت (ص) سے عمار کی فضیلت میں روایات نقل ہوئی ہیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ بہشت ان کی مشتاق ہے۔
 
پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت کے بعد عمار نے حضرت علی ؑ کی حمایت کرتے ہوئے [[ابوبکر]] کی [[بیعت]] سے انکار کیا۔ وہ خلیفہ دوم کے زمانہ کوفہ کے گورنر اور اس شہر میں سپاہ اسلام کے سردار تھے۔ [[عثمان]] کے دور خلافت میں ان کے مخالقین میں سے تھے اور کئی بار ان پر اعتراض کیا۔  
 
[[حضرت علیؑ]] کی خلافت کے دوران آپ امام علی ؑ کے نزدیک ترین افراد میں سے تھے اور [[جنگ صفین]] میں امام علیؑ کی رکاب میں لڑتے ہوئے [[شہید]] ہو گئے۔ پیغمبر اکرم ؐ نے ایک [[حدیث]] میں ان کی [[شہادت]] کے بارے میں فرمایا تھا: عمار کو ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔
 
عمار یاسر کا روضہ شام کے شہر رقہ میں [[اویس قرنی]] کے ساتھ واقع ہے۔ ان کے مقبرہ کو سنہ 2014 ء میں دہشت گرد گروہ [[داعش]] نے مکمل طور ر تباہ کر دیا۔
 
==حسب و نسب ==
==حسب و نسب ==
عمار بن یاسر بن عامر جن کی [[کنیت]]‌ ابو یقظان اور قبیلہ [[بنی مخزوم]] کا ہم پیمان تھا۔<ref>ابن اثیر، أسد الغابۃ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۴۳.</ref> عمار یاسر کا حسب و نسب [[عنس بن مالک]] کے خاندان سے ملتا ہے جن کا تعلق قبیلہ قحطان سے تھا اور [[یمن]] میں مقیم تھے۔ [[یاسر بن عامر]]، عمار کا والد جوانی میں [[مکہ مکرمہ]] آیا اور وہیں پر مقیم ہو گئے اور قبیلہ [[بنی مخزوم]] کے [[ابو حذیفہ]] نامی شخص سے ہم پیمان ہو گئے۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ۲۰۰۱، ج۳، ص۳۰۸</ref>
 
عمار بن یاسر بن عامر کی [[کنیت]]‌ ابو یقظان اور ان کا قبیلہ [[بنی مخزوم]] کا ہم پیمان تھا۔<ref> ابن اثیر، أسد الغابۃ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۴۳.</ref> عمار یاسر کا حسب و نسب [[عنس بن مالک]] کے خاندان سے ملتا ہے جن کا تعلق قبیلہ قحطان سے تھا اور [[یمن]] میں مقیم تھے۔ [[یاسر بن عامر]]، عمار کا والد جوانی میں [[مکہ مکرمہ]] آئے اور وہیں پر مقیم ہو گئے اور قبیلہ [[بنی مخزوم]] کے [[ابو حذیفہ]] نامی شخص سے ہم پیمان ہو گئے۔<ref> ابن اثیر، اسد الغابہ، ۲۰۰۱، ج۳، ص۳۰۸</ref>


== پیغمبرؐ کی حیات طیبہ ==
== پیغمبرؐ کی حیات طیبہ ==
عمار اور ان کے ماں باپ کا شمار [[اسلام]] قبول کرنے والے پہلے افراد(سابقین) میں ہوتا ہے۔ ایک [[حدیث|روایت]] کے مطابق جس وقت عمار نے اسلام قبول کیا اس وقت تقریبا 30 لوگوں سے زیادہ افراد نے اسلام قبول نہیں کیا تھا جبکہ ایک اور روایت کے مطابق وہ اسلام قبول کرنے والے پہلے سات لوگوں میں سے تھے۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۳۰۹</ref>
عمار اور ان کے ماں باپ کا شمار [[اسلام]] قبول کرنے والے پہلے افراد (سابقین) میں ہوتا ہے۔ ایک [[حدیث|روایت]] کے مطابق جس وقت عمار نے اسلام قبول کیا اس وقت تقریبا 30 لوگوں سے زیادہ افراد نے اسلام قبول نہیں کیا تھا جبکہ ایک اور روایت کے مطابق وہ اسلام قبول کرنے والے پہلے سات لوگوں میں سے تھے۔<ref> ابن اثیر، اسد الغابہ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۳۰۹</ref>
عمار، ان کے بھائی عبداللہ، ان کے والد [[یاسر بن عامر|یاسر]] اور والدہ [[سمیہ]]، [[بلال]]، [[خباب بن ارت|خَبّاب]] اور [[صہیب بن سنان|صُہیب]] مشرکین [[قریش]] کے ہاتھوں نہایت ہی ظلم و بربریت کا شکار ہونے کے بعد اسلام لے آئے۔ سمیہ اور یاسر انہی مظالم کی وجہ سے اس دنیا سے چل بسے اسی لئے انہیں اسلام کے پہلے شہداء کا لقب دیا جاتا ہے۔<ref>الامین، اعیان الشیعۃ، ۱۴۲۰، ج۱۳، ص۲۸.</ref>
عمار، ان کے بھائی عبداللہ، ان کے والد [[یاسر بن عامر|یاسر]] اور والدہ [[سمیہ]]، [[بلال]]، [[خباب بن ارت|خَبّاب]] اور [[صہیب بن سنان|صُہیب]] مشرکین [[قریش]] کے ہاتھوں نہایت ہی ظلم و بربریت کا شکار ہونے کے بعد اسلام لائے۔ سمیہ اور یاسر انہی مظالم کی وجہ سے اس دنیا سے چل بسے۔ اسی لئے انہیں [[اسلام]] کے پہلے [[شہداء]] کا لقب دیا جاتا ہے۔<ref> الامین، اعیان الشیعۃ، ۱۴۲۰، ج۱۳، ص۲۸.</ref>


مشرکین نے عمار کو بھی پیغمبرؐ کی شان میں ناروا الفاظ ادا کرنے پر مجبور کیا۔ جب یہ خبر پیغمبر اکرمؐ تک پہنچی تو آپ نے عمار کے عذر کو قبول کیا اور اس سے فرمایا اگر دوبارہ مجبور ہوا تو دوبارہ اسی طرح کرنا۔ اسی واقعہ کے بعد یہ [[آیت]] نازل ہوئی: <font color=green>{{عربی|مَن کفَرَ بِاللَّهِ مِن بَعْدِ إِیمَانِهِ إِلَّا مَنْ أُکرِ هَ وَقَلْبُهُ مُطْمَئِنٌّ بِالْإِیمَانِ وَلَـٰكِن مَّن شَرَ‌حَ بِالْكُفْرِ‌ صَدْرً‌ا فَعَلَيْهِمْ غَضَبٌ مِّنَ اللَّـهِ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ}}</font> ترجمہ: جو کوئی اللہ پر ایمان لانے کے بعد کفر کرے سوائے اس صورت کے کہ اسے مجبور کیا جائے جبکہ اس کا دل ایمان پر مطمئن ہو (کہ اس پر کوئی پکڑ نہیں ہے) لیکن جو کشادہ دلی سے کفر اختیار کرے (زبان سے کفر کرے اور اس کا دل اس کفر پر رضامند ہو) تو ایسے لوگوں پر اللہ کا غضب ہے اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے۔ <ref>سورہ نحل، آیت ۱۰۶</ref><ref>ابن اثیر، أسد الغابہ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۳۰۹؛الامین، اعیان الشیعۃ، ۱۴۲۰، ج۱۳، ص۲۸</ref>
مشرکین نے عمار کو بھی پیغمبرؐ کی شان میں ناروا الفاظ ادا کرنے پر مجبور کیا۔ جب یہ خبر پیغمبر اکرمؐ تک پہنچی تو آپ نے عمار کے عذر کو قبول کیا اور اس سے فرمایا اگر دوبارہ مجبور ہوا تو دوبارہ اسی طرح کرنا۔ اسی واقعہ کے بعد یہ [[آیت]] نازل ہوئی: <font color=green>{{عربی|مَن کفَرَ بِاللَّهِ مِن بَعْدِ إِیمَانِهِ إِلَّا مَنْ أُکرِ هَ وَقَلْبُهُ مُطْمَئِنٌّ بِالْإِیمَانِ وَلَـٰكِن مَّن شَرَ‌حَ بِالْكُفْرِ‌ صَدْرً‌ا فَعَلَيْهِمْ غَضَبٌ مِّنَ اللَّـهِ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ}}</font> ترجمہ: جو کوئی اللہ پر ایمان لانے کے بعد کفر کرے سوائے اس صورت کے کہ اسے مجبور کیا جائے جبکہ اس کا دل ایمان پر مطمئن ہو (کہ اس پر کوئی پکڑ نہیں ہے) لیکن جو کشادہ دلی سے کفر اختیار کرے (زبان سے کفر کرے اور اس کا دل اس کفر پر رضامند ہو) تو ایسے لوگوں پر اللہ کا غضب ہے اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے۔ <ref> سورہ نحل، آیت ۱۰۶</ref><ref> ابن اثیر، أسد الغابہ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۳۰۹؛الامین، اعیان الشیعۃ، ۱۴۲۰، ج۱۳، ص۲۸</ref>


بعض روایات کے مطابق عمار یاسر کا شمار مہاجرین حبشہ میں بھی ہوتا ہے۔<ref>ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ۱۳۸۳، ج۱، ص۲۲۰.</ref>
بعض [[روایات]] کے مطابق عمار یاسر کا شمار مہاجرین حبشہ میں بھی ہوتا ہے۔<ref> ابن ہشام، السیرۃ النبویۃ، ۱۳۸۳، ج۱، ص۲۲۰.</ref>


اسی طرح جب پیغمبر گرامی اسلام نے مدینہ ہجرت کی تو اس وقت عمار یاسر بھی آپؐ کے ہمراہ تھے اور مسجد قبا کی تعمیر میں رسول اللہ کا ساتھ دیا۔ <ref>ابن الأثیر، أسد الغابۃ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۴۶.</ref> آپ مدینے میں پیغمبر اکرؐ کے نزدیک ترین افراد میں سے تھے اور صدر اسلام کے تمام جنگوں میں شرکت کی۔<ref>ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۱۰۹</ref>
اسی طرح جب پیغمبر اسلام نے مدینہ ہجرت کی تو اس وقت عمار یاسر بھی آپؐ کے ہمراہ تھے اور [[مسجد قبا]] کی تعمیر میں رسول اللہ کا ساتھ دیا۔<ref> ابن الأثیر، أسد الغابۃ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۴۶.</ref> آپ مدینے میں پیغمبر اکرؐ کے نزدیک ترین افراد میں سے تھے اور صدر اسلام کی تمام جنگوں میں شرکت کی۔<ref> ابن سعد، طبقات الکبری، ج۳، ص۱۰۹</ref>


عمار کے فضایل : ایک روایت میں پیغمبر اسلامؐ نے عمار کے فضائل میں یوں بیان فرمایا ہے: بہشت [[علیؑ]]، عمار، [[سلمان فارسی|سلمان]] اور [[بلال]] کا مشتاق ہے۔<ref>ابن عبدالبرّ، الاستعیاب فی معرفۃ الاصحاب، ۱۴۱۵، ج۳، ص۲۲۹.</ref> اسی طرح ایک اور روایت میں پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا: عمار حق کے ساتھ ہے اور حق عمار کے ساتھ، حق جہاں بھی ہو عمار حق کے گرد چکر لگاتا ہے۔ عمار کے قاتل جہنمی ہے۔<ref>الامینی، الغدیر، ۱۳۹۷، ج۹، ص۲۵</ref>
عمار کے فضایل: ایک روایت میں پیغمبر اسلامؐ نے عمار کے فضائل میں یوں بیان فرمایا ہے: بہشت [[علیؑ]]، عمار، [[سلمان فارسی|سلمان]] اور [[بلال]] کی مشتاق ہے۔<ref> ابن عبد البرّ، الاستعیاب فی معرفۃ الاصحاب، ۱۴۱۵، ج۳، ص۲۲۹.</ref> اسی طرح ایک اور روایت میں پیغمبر اکرمؐ سے منقول ہے کہ آپ نے فرمایا: عمار حق کے ساتھ ہے اور حق عمار کے ساتھ، حق جہاں بھی ہو عمار حق کے گرد چکر لگاتا ہے۔ عمار کے قاتل جہنمی ہیں۔<ref> الامینی، الغدیر، ۱۳۹۷، ج۹، ص۲۵</ref>


== خلفاء کا دور ==
== خلفاء کا دور ==
سطر 133: سطر 141:
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!-- ۲۰ نومبر ۲۰۱۹{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | منتخب ٹھہرنے کی تاریخ =<!-- ۲۰ نومبر ۲۰۱۹{{subst:#time:xij xiF xiY}}-->
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
  | وضاحت = }}</onlyinclude>
[[Category:جنگ بدر میں شریک اصحاب]]
[[Category:شرطۃ الخمیس]]
[[Category:شہدائے صفین]]
[[Category:شام میں مدفون افراد]]
[[Category:مدینہ کے مہاجرین]]
[[Category:جنگ جمل میں امام علی کے سپاہی]]
[[Category:شیعہ ارکان اربعہ]]
[[Category:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ‌ جات]]


[[زمرہ:جنگ بدر میں شریک اصحاب]]
[[زمرہ:جنگ بدر میں شریک اصحاب]]
گمنام صارف