گمنام صارف
"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
| دینی =آزار مشرکین، [[سورہ نحل]] کی 106 ویں [[آیت]] کا نزول، [[امام علی|امیرالمؤمنین علی (ع)]] کے پہلے [[شیعہ]]؛ مخالف خلفاء اور واقعہ سقیفہ بنی ساعد | | دینی =آزار مشرکین، [[سورہ نحل]] کی 106 ویں [[آیت]] کا نزول، [[امام علی|امیرالمؤمنین علی (ع)]] کے پہلے [[شیعہ]]؛ مخالف خلفاء اور واقعہ سقیفہ بنی ساعد | ||
}} | }} | ||
'''عمار بن یاسر''' [[پیغمبر اسلام (ص)]] کے عظیم المرتبت [[صحابہ|صحابی]] تھے جن کا شمار [[السابقون|سابقین]] (سب سے پہلے اسلام لانے والے افراد) اور [[امام علی (ع)]] کے [[شیعہ|شیعوں]] میں ہوتا ہے۔ | '''عمار بن یاسر''' [[پیغمبر اسلام (ص)]] کے عظیم المرتبت [[صحابہ|صحابی]] تھے جن کا شمار [[السابقون|سابقین]] (سب سے پہلے اسلام لانے والے افراد) اور [[امام علی (ع)]] کے [[شیعہ|شیعوں]] میں ہوتا ہے۔ پیغمبر اکرم (ص) کی رحلت کے بعد عمار یاسر نے حضرت علی (ع) کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے [[ابوبکر]] کی [[بیعت]] سے انکار کیا۔ [[عثمان]] کے دور خلافت میں آپ ان کے مخالقین میں سے تھے اور کئی بار ان پر اعتراض کیا۔ [[حضرت علی (ع)]] کی خلافت کے دوران آپ امام علی (ع) کے نزدیک ترین افراد میں سے تھے اور [[جنگ صفین]] میں امام علی (ع) کی رکاب میں لڑتے ہوئے [[شہید]] ہو گئے۔ پیغمبر اکرم (ص) نے ایک [[حدیث]] میں انکی [[شہادت]] کے بارے میں فرمایا تھا: عمار کو ایک باغی گروہ شہید کرے گا۔ | ||
==حسب و نسب == | ==حسب و نسب == | ||
عمار بن یاسر بن عامر جن کی [[کنیت]] ابو یقظان اور قبیلہ [[بنی مخزوم]] کا ہم پیمان تھا۔<ref>ابن اثیر، أسد الغابۃ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۴۳.</ref> عمار یاسر کا حسب و نسب [[عنس بن مالک]] کے خاندان سے ملتا ہے جن کا تعلق قبیلہ قحطان سے تھا اور [[یمن]] میں مقیم تھے۔ [[یاسر بن عامر]]، عمار کا والد جوانی میں [[مکہ مکرمہ]] آیا اور وہیں پر مقیم ہو گئے اور قبیلہ [[بنی مخزوم]] کے [[ابو حذیفہ]] نامی شخص سے ہم پیمان ہو گئے۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ۲۰۰۱، ج۳، ص۳۰۸</ref> | عمار بن یاسر بن عامر جن کی [[کنیت]] ابو یقظان اور قبیلہ [[بنی مخزوم]] کا ہم پیمان تھا۔<ref>ابن اثیر، أسد الغابۃ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۴۳.</ref> عمار یاسر کا حسب و نسب [[عنس بن مالک]] کے خاندان سے ملتا ہے جن کا تعلق قبیلہ قحطان سے تھا اور [[یمن]] میں مقیم تھے۔ [[یاسر بن عامر]]، عمار کا والد جوانی میں [[مکہ مکرمہ]] آیا اور وہیں پر مقیم ہو گئے اور قبیلہ [[بنی مخزوم]] کے [[ابو حذیفہ]] نامی شخص سے ہم پیمان ہو گئے۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ۲۰۰۱، ج۳، ص۳۰۸</ref> |