گمنام صارف
"عمار بن یاسر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(+ زمرہ:ویکی شیعہ کے بنیادی مقالہ جات (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی)) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
|تصویر کی وضاحت =آرامگاہ عمار یاسر | |تصویر کی وضاحت =آرامگاہ عمار یاسر | ||
| مکمل نام =عمار بن یاسر بن عامر | | مکمل نام =عمار بن یاسر بن عامر | ||
| کنیت = | | کنیت =ابو یقظان | ||
| لقب = | | لقب = | ||
| وجہ شہرت =صحابی اور اصحاب امام علی(ع) | | وجہ شہرت =صحابی اور اصحاب امام علی (ع) | ||
| تاریخ/محل ولادت = | | تاریخ/محل ولادت = | ||
| محل زندگی =[[مکہ]]، [[مدینہ]] | | محل زندگی =[[مکہ]]، [[مدینہ]] | ||
| مہاجر/انصار =مہاجرین | | مہاجر/انصار =مہاجرین | ||
| نسب = | | نسب = | ||
| مشہوراقارب =والد:[[یاسر بن عامر|یاسر]] | | مشہوراقارب =والد: [[یاسر بن عامر|یاسر]]، والدہ: [[سمیہ]] | ||
| شہادت/وفات =[[ربیع الثانی]] | | شہادت/وفات =[[ربیع الثانی]] [[سنہ ۳۷ ہجری]] | ||
| کیفیت شہادت =[[جنگ صفین]] | | کیفیت شہادت =[[جنگ صفین]] | ||
| مدفن =[[رقہ]] ([[شام]]) | | مدفن =[[رقہ]] ([[شام]]) | ||
|اسلام لانا =سابقین اسلام | |اسلام لانا =سابقین اسلام | ||
|اصحاب = [[پیغمبر اکرم(ص)]]،[[امام علی(ع)]] | |اصحاب = [[پیغمبر اکرم (ص)]]،[[امام علی (ع)]] | ||
|مدت نیابت = | |مدت نیابت = | ||
| جنگوں میں شرکت =تمام [[غزوات]]، [[جنگ جمل]]، [[جنگ صفین]] | | جنگوں میں شرکت =تمام [[غزوات]]، [[جنگ جمل]]، [[جنگ صفین]] | ||
| ہجرت = | | ہجرت = | ||
| دینی =آزار | | دینی =آزار مشرکین، [[سورہ نحل]] کی 106 ویں [[آیت]] کا نزول، [[امام علی|امیرالمؤمنین علی (ع)]] کے پہلے [[شیعہ]]؛ مخالف خلفاء اور واقعہ سقیفہ بنی ساعد | ||
}} | }} | ||
'''عمار بن یاسر''' [[پیغمبر اسلام(ص)]] کے عظیم المرتبت [[صحابہ|صحابی]] تھے جن کا شمار [[السابقون|سابقین]] (سب سے پہلے اسلام لانے والے افراد) اور [[امام علی(ع)]] کے [[شیعہ|شیعوں]] میں ہوتا ہے۔ [[پیغمبر اکرم(ص)]] کی رحلت کے بعد عمار یاسر نے [[حضرت علی(ع)]] کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے [[ابوبکر]] کی [[بیعت]] سے انکار کیا۔ [[عثمان]] کے دور خلافت میں آپ ان کے مخالقین میں سے تھے اور کئی بار ان پر اعتراض کیا۔ [[حضرت علی(ع)]] کی خلافت کے دوران آپ [[امام علی(ع)]] کے نزدیک ترین افراد میں سے تھے اور [[جنگ صفین]] میں [[امام علی(ع)]] کی رکاب میں لڑتے ہوئے [[شہید]] ہو گئے۔ [[پیغمبر اکرم(ص)]] نے ایک [[حدیث]] میں انکی شہادت کے بارے میں فرمایا تھا: عمار کو ایک باغی گروہ [[شہید]] کرے گا۔ | '''عمار بن یاسر''' [[پیغمبر اسلام (ص)]] کے عظیم المرتبت [[صحابہ|صحابی]] تھے جن کا شمار [[السابقون|سابقین]] (سب سے پہلے اسلام لانے والے افراد) اور [[امام علی (ع)]] کے [[شیعہ|شیعوں]] میں ہوتا ہے۔ [[پیغمبر اکرم (ص)]] کی رحلت کے بعد عمار یاسر نے [[حضرت علی (ع)]] کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے [[ابوبکر]] کی [[بیعت]] سے انکار کیا۔ [[عثمان]] کے دور خلافت میں آپ ان کے مخالقین میں سے تھے اور کئی بار ان پر اعتراض کیا۔ [[حضرت علی (ع)]] کی خلافت کے دوران آپ [[امام علی (ع)]] کے نزدیک ترین افراد میں سے تھے اور [[جنگ صفین]] میں [[امام علی (ع)]] کی رکاب میں لڑتے ہوئے [[شہید]] ہو گئے۔ [[پیغمبر اکرم (ص)]] نے ایک [[حدیث]] میں انکی شہادت کے بارے میں فرمایا تھا: عمار کو ایک باغی گروہ [[شہید]] کرے گا۔ | ||
==حسب و نسب == | ==حسب و نسب == | ||
عمار بن یاسر بن عامر جن کی [[کنیت]] | عمار بن یاسر بن عامر جن کی [[کنیت]] ابو یقظان اور قبیلہ [[بنی مخزوم]] کا ہم پیمان تھا۔<ref>ابن اثیر، أسد الغابۃ، ۲۰۰۱، ج۴، ص۴۳.</ref> عمار یاسر کا حسب و نسب [[عنس بن مالک]] کے خاندان سے ملتا ہے جن کا تعلق قبیلہ قحطان سے تھا اور [[یمن]] میں مقیم تھے۔ [[یاسر بن عامر]]، عمار کا والد جوانی میں [[مکہ مکرمہ]] آیا اور وہیں پر مقیم ہو گئے اور قبیلہ [[بنی مخزوم]] کے [[ابو حذیفہ]] نامی شخص سے ہم پیمان ہو گئے۔<ref>ابن اثیر، اسد الغابہ، ۲۰۰۱، ج۳، ص۳۰۸</ref> | ||
== پیغمبر(ص) کی حیات طیبہ == | == پیغمبر(ص) کی حیات طیبہ == |