مندرجات کا رخ کریں

"حکم شرعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

427 بائٹ کا ازالہ ،  14 اکتوبر 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
حکم شرعی کو مختلف معیار کے تحت مختلف اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ حکم شرعی کے عمدہ اقسام [[حکم وضعی]] اور [[حکم تکلیفی]] ہے۔ اس کے علاوہ [[حکم مولوی]] اور [[حکم ارشادی]]، [[حکم اولی]] اور [[حکم ثانوی]] اس کے دیگر اقسام میں سے ہیں۔ [[حکم حکومتی]] بھی حکم اولی و ثانوی کے مقابلے میں ہے، حکم شرعی کے مقابلے میں کوئی اور حکم نہیں ہے۔

==تعریف اور اقسام==
==تعریف==
حکم شرعی فقہی اصطلاح میں بلا واسطہ یا بالواسطہ کسی چیز کے متعلق دین کی نظر کا بیان گر ہوتا ہے ۔اس کی مختلف اقسام تکلیفی یا وضعی وغیرہ ذکر کی جاتی ہیں: 
حکم شرعی ایک [[فقہ|فقہی]] اصطلاح ہے جس سے مراد ایسے قوانین ہیں جو بلواسطہ یا بلاواسطہ انسان کے تمام حرکات و سکنات پر [[دین]] کا نقطہ نظر بیان کرتے ہیں۔<ref>شاہرودی، فرہنگ فقہ مطابق مذہب اہل بیت، ۱۴۲۶ق، ج‌۳، ص۳۵۰‌۔</ref> ایک اور تعریف کے مطابق حکم شرعی ایسا قانون ہے جو خدا کی جانب سے انسان کی زندگی کو منظم کرنے کے لئے بھیجا ہوا ہے۔<ref>صدر، محمد باقر، المعالم الجدیدہ للاصول، ۱۳۷۹ش، ج۱، ص ۱۲۴۔</ref>
{| class="wikitable"
|-
! اقسام!! تقسیم کا معیار
|-
|حکم تکلیفی و حکم وضعی  || مستقیم یا غیر مستقیم طور پر فعلِ مکلف کے ساتھ حکم کا تعلق
|-
| حکم واقعی اولی اور ثانوی || ایک عمل یا کسی عارض ہونے والے عنوان  کیلئے ثبوتِ حکم کے لحاظ سے
|-
| حکم ظاہری اور واقعی || جس دلیل سے حکم اخذ کیا گیا ہے اس کے میزان قطعیت کے لحاظ سے
|-
| حکم مولوی اور ارشادی || حکم کے مولویت،ناصحیت یا مرشدیت کے صدور کے لحاظ سے
|-
| حکم امضائی اور تاسیسی || بنائے عقلا اور عرف میں اس حکم کے پہلے سے ہونے یا نہ ہونے کے لحاظ سے
|-
|}

==تکلیفی اور وضعی حکم==
==تکلیفی اور وضعی حکم==
confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم