مندرجات کا رخ کریں

"حکم شرعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,101 بائٹ کا اضافہ ،  14 اکتوبر 2020ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{احکام}}
{{احکام}}
[[حکم شرعی]] ایسے دینی قانون کو کہا جاتا جو خدا کی طلب اور چاہت کی روشنی میں انسان کی ذمہ داری کو معین کرتاہے ۔اسکی بہت سی اقسام مذکور ہوئی ہیں ۔
'''حکم شرعی'''، ایسے قوانین کو کہا جاتا ہے جن میں مستقیم یا غیر مستقیم طور پر انسان کے ہر تمام حرکات و سکنات پر [[دین]] کا نقطہ نظر پیش کیا جاتا ہے۔ حکم شرعی [[ادلہ اربعہ]] سے استنباط کیا جاتا ہے اور حکم شرعی کے استنباط میں [[شیعہ|شیعوں]] کے نزدیک متعارف طریقہ [[اجتہاد]] ہے۔ حکم شرعی اکثر اوقات [[تکلیف|مکلفین]] پر لاگو ہوتا ہے۔
 
حکم شرعی کو مختلف معیار کے تحت مختلف اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ حکم شرعی کے عمدہ اقسام میں [[حکم وضعی|وضعی]] اور [[حکم تکلیفی|تکلیفی]] ہے۔ اس کے علاوہ [[حکم مولوی]] اور [[حکم ارشادی]]، [[حکم اولی]] اور [[حکم ثانوی]] اس کے دیگر اقسام میں سے ہیں۔ [[حکم حکومتی]] بھی حکم اولی و ثانوی کے مقابلے میں حکم شرعی کی اقسام میں سے ہے حکم شرعی کے مقابلے میں کوئی اور حکم نہیں ہے۔
 
==تعریف اور اقسام==
==تعریف اور اقسام==
حکم شرعی فقہی اصطلاح میں بلا واسطہ یا بالواسطہ کسی چیز کے متعلق دین کی نظر کا بیان گر ہوتا ہے ۔اس کی مختلف اقسام تکلیفی یا وضعی وغیرہ ذکر کی جاتی ہیں:   
حکم شرعی فقہی اصطلاح میں بلا واسطہ یا بالواسطہ کسی چیز کے متعلق دین کی نظر کا بیان گر ہوتا ہے ۔اس کی مختلف اقسام تکلیفی یا وضعی وغیرہ ذکر کی جاتی ہیں:   
سطر 150: سطر 153:
[[ar:الأحكام الشرعية]]
[[ar:الأحكام الشرعية]]
[[fr:Les règles de la pratique religieuse]]
[[fr:Les règles de la pratique religieuse]]
[[Category:فقہی اصطلاحات]]
[[Category:اصطلاحات اصول فقہ]]
[[Category:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]


[[زمرہ:فقہی اصطلاحات]]
[[زمرہ:فقہی اصطلاحات]]
[[زمرہ:اصطلاحات اصول فقہ]]
[[زمرہ:اصطلاحات اصول فقہ]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
[[زمرہ:حائز اہمیت درجہ اول مقالات]]
confirmed، templateeditor
8,972

ترامیم