گمنام صارف
"یومیہ نمازیں" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←یومیہ نمازوں کی رکعات اور اوقات
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
==یومیہ نمازوں کی رکعات اور اوقات== | ==یومیہ نمازوں کی رکعات اور اوقات== | ||
*[[نماز صبح]]: اس نماز کی رکعات کی تعداد دو ہے اور اس کو [[طلوع فجر]] سے طلوع آفتاب تک بجا لایا جاتا ہے۔ | *[[نماز صبح]]: اس نماز کی رکعات کی تعداد دو ہے اور اس کو [[طلوع فجر]] سے طلوع آفتاب تک بجا لایا جاتا ہے۔ | ||
*[[نماز ظہر]]: اس کی رکعتیں چار ہیں اور [[اذان]] ظہر سے لے کر غروب آفتاب سے قبل، اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک غروب تک نماز عصر کی چار رکعتوں جتنا وقت باقی ہو۔ [[جمعہ]] کے دن نماز ظہر کی بجائے | *[[نماز ظہر]]: اس کی رکعتیں چار ہیں اور [[اذان]] ظہر سے لے کر غروب آفتاب سے قبل، اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک غروب تک نماز عصر کی چار رکعتوں جتنا وقت باقی ہو۔ [[جمعہ]] کے دن [[نماز جمعہ]] کی شرائط موجود ہوں تو نماز ظہر کی بجائے دو رکعت نماز جمعہ ادا کی جاتی ہے۔ | ||
*[[نماز عصر]]: چار رکعتی [[نماز]] ہے جس کا وقت، ظہر کے بعد چار رکعت نماز ظہر کے برابر وقت گذرنے کے بعد، شروع ہوتا ہے اور غروب آفتاب تک پڑھی جاسکتی ہے۔ | *[[نماز عصر]]: چار رکعتی [[نماز]] ہے جس کا وقت، ظہر کے بعد چار رکعت نماز ظہر کے برابر وقت گذرنے کے بعد، شروع ہوتا ہے اور غروب آفتاب تک پڑھی جاسکتی ہے۔ | ||
*[[نماز مغرب]]: تین رکعتی [[نماز]] ہے جس کا وقت [[اذان]] مغرب سے اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک کہ "شرعی نصف شب" سے قبل، نماز عشاء کی چار رکعتوں جتنا وقت باقی ہو۔ | *[[نماز مغرب]]: تین رکعتی [[نماز]] ہے جس کا وقت [[اذان]] مغرب سے اس وقت تک پڑھی جاسکتی ہے جب تک کہ "شرعی نصف شب" سے قبل، نماز عشاء کی چار رکعتوں جتنا وقت باقی ہو۔ |