مندرجات کا رخ کریں

"ایام فاطمیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 21: سطر 21:


==ایران میں سرکاری چھٹی==
==ایران میں سرکاری چھٹی==
سنہ 1379ھ ش سے [[اسلامی جمہوریہ ایران]] میں 3 [[جمادی الثانی]] کو [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ زہراء(س)]] کی شہادت کے دن سرکاری طور پر چھٹی کا اعلان کیا گیا۔
سنہ 1379ھ ش سے [[اسلامی جمہوریہ ایران]] میں 3 [[جمادی الثانی]] کو [[حضرت فاطمہ|حضرت فاطمہ زہراء(س)]] کی شہادت کے دن سرکاری طور پر چھٹی کا اعلان کیا گیا۔اس چھٹی کی تجویز اہل تشیع کے مرجع تقلید حضرت [[آیت اللہ شیخ حسین وحید خراسانی]] نے وقت کے صدر مملکت  جناب [[سید محمد خاتمی]] کو دی اور حکومت کی طرف سے یہ چھٹی منظور کی گئی۔<ref> [http://www۔farsnews۔com/newstext۔php?nn=13910204001186 فارس خبررساں ایجنسی]</ref>


اس چھٹی کی تجویز اہل تشیع کے مرجع تقلید حضرت [[آیت اللہ شیخ حسین وحید خراسانی]] نے وقت کے صدر مملکت  جناب [[سید محمد خاتمی]] کو دی اور حکومت کی طرف سے یہ چھٹی منظور کی گئی۔<ref> [http://www۔farsnews۔com/newstext۔php?nn=13910204001186 فارس خبررساں ایجنسی]</ref>
اس چھٹی کے اعلان کے بعد ایران میں ایام فاطمیہ میں عزادری کو مزید زور و شور سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو اہل تشیع کے بعض بزرگ مراجع عام لوگوں کے ساتھ پیدل جلوس پر نکلتے ہیں اور بعض اوقات ننگے پاؤں جلوس کے آگے آگے چلتے ہیں۔ یہ جلوس مختلف راستوں سے ہوتا ہوا [[مشہد مقدس]] میں [[امام رضا(ع)]] کے حرم اور [[قم|قم المقدسہ]] میں [[حضرت معصومہ(س)]] کے حرم پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔<ref>۔[http://abna۔ir/persian/service/grand-ayatollah/archive/2014/04/03/600669/story۔html ابنا خبررساں ایجنسی]</ref>
 
اس چھٹی کے اعلان کے بعد ایران میں ایام فاطمیہ میں عزادری کو مزید زور و شور سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو اہل تشیع کے بعض بزرگ مراجع عام لوگوں کے ساتھ پیدل جلوس پر نکلتے ہیں اور بعض اوقات ننگے پاؤں ان کے آگے آگے چلتے ہیں۔ یہ جلوس مختلف راستوں سے ہوتا ہوا [[مشہد مقدس]] میں [[امام رضا(ع)]] کے حرم اور [[قم|قم المقدسہ]] میں [[حضرت معصومہ(س)]] کے حرم پر اختتام پذیر ہوتا ہے۔<ref>۔[http://abna۔ir/persian/service/grand-ayatollah/archive/2014/04/03/600669/story۔html ابنا خبررساں ایجنسی]</ref>


===عزاداری کی مدت===
===عزاداری کی مدت===
[[ملف:فاطمیہ - پاکستان.jpg|thumb|پاکستان میں ایام فاطمیہ کے حوالے سے عزاداری]]
[[ملف:فاطمیہ - پاکستان.jpg|thumb|پاکستان میں ایام فاطمیہ کے حوالے سے عزاداری]]
[[اہل تشیع]] کی نظر میں عزاداری کے لئے کوئی خاص مدت مقرر نہیں ہے اور پہلا عشرہ یا دوسرا عشرہ جو [[محرم]] کی طرح منایا جاتا ہے اس بارے میں کوئی خاص روایت نہیں ملتی۔ لیکن حضرت فاطمہ(س) کا [[حضرت محمدؐ|رسول خداؐ]] کی بیٹی ہونے کی وجہ سے آپ کو جو مقام اور عظمت نصیب ہوئی اور [[حضرت علی|امیر المومنین علیؐ]] کی [[امامت]] اور ولایت کا دفاع کرنے کی وجہ سے جو مصائب آپ پر وارد ہوئے شاید یہ چیزیں سبب ہو ں کہ آپ کی شہادت کے دن کو اس قدر اہتمام سے منایا جاتا ہے۔
[[اہل تشیع]] کی نظر میں عزاداری کے لئے کوئی خاص مدت مقرر نہیں ہے اور پہلا عشرہ یا دوسرا عشرہ جو [[محرم]] کی طرح منایا جاتا ہے اس بارے میں کوئی خاص روایت نہیں ملتی۔ لیکن حضرت فاطمہ(س) کا [[حضرت محمدؐ|رسول خداؐ]] کی بیٹی ہونے کی وجہ سے آپ کو جو مقام اور عظمت نصیب ہوئی اور [[حضرت علی|امیر المومنین علیؐ]] کی [[امامت]] اور ولایت کا دفاع کرنے کی وجہ سے جو مصائب آپ پر وارد ہوئے شاید یہ چیزیں سبب ہوں کہ آپ کی شہادت کے دن کو اس قدر اہتمام سے منایا جاتا ہے۔{{حوالہ درکار}}
 
مختلف شہروں میں ایام فاطمیہ کے دو عشروں کے درمیان اختلاف ہے لیکن عام طور پر 75 دن کے قول کے مطابق، [[10 جمادی الاول]] سے [[20 جمادی الثانی]] تک فاطمیہ اول، اور 95 دن کے قول کے مطابق، [[یکم جمادی الثانی]] سے [[10 جمادی الثانی]] تک کو فاطمیہ دوم کہا جاتا ہے۔<ref> [http://www۔soalcity۔ir/node/545 سوال سیٹی] </ref>
مختلف شہروں میں ایام فاطمیہ کے دو عشروں کے درمیان اختلاف ہے لیکن عام طور پر 75 دن کے قول کے مطابق، [[10 جمادی الاول]] سے [[20 جمادی الثانی]] تک فاطمیہ اول، اور 95 دن کے قول کے مطابق، [[یکم جمادی الثانی]] سے [[10 جمادی الثانی]] تک کو فاطمیہ دوم کہا جاتا ہے۔<ref> [http://www۔soalcity۔ir/node/545 سوال سیٹی] </ref>


اہل تشیع کے کچھ مراجع تقلید ہر فاطمیہ میں تین دن مجالس عزا کا انعقاد کرنے کی سفارش کرتےہیں  اس طرح 13،14،15 جمادی الاول کو '''فاطمیہ اول'''، اور 1،2،3 جمادی الثانی کو'''فاطمیہ دوم''' کے عنوان سے عزادری منایا جاتا ہے۔۔<ref>۔[http://www۔fardanews۔com/fa/news/331517/%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D8%B9-%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D9%88%D8%B1%D8%AF-%D8%AA%D9%82%D8%A7%D8%B1%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%DB%8C%D9%87-%D8%A8%D8%A7-%D9%86%D9%88%D8%B1%D9%88%D8%B2 فردا خبررساں ایجنسی]</ref>
اہل تشیع کے کچھ مراجع تقلید دونوں ایام میں تین دن مجالس عزا کا انعقاد کرنے کی سفارش کرتے ہیں۔ اس طرح 13،14،15 جمادی الاول کو '''فاطمیہ اول'''، اور 1،2،3 جمادی الثانی کو'''فاطمیہ دوم''' کے عنوان سے عزادری منایا جاتا ہے۔۔<ref>۔[http://www۔fardanews۔com/fa/news/331517/%D9%86%D8%B8%D8%B1-%D9%85%D8%B1%D8%A7%D8%AC%D8%B9-%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D9%88%D8%B1%D8%AF-%D8%AA%D9%82%D8%A7%D8%B1%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D8%A7%D9%85-%D9%81%D8%A7%D8%B7%D9%85%DB%8C%D9%87-%D8%A8%D8%A7-%D9%86%D9%88%D8%B1%D9%88%D8%B2 فردا خبررساں ایجنسی]</ref>


==دیگر ممالک میں فاطمیہ ==
==دیگر ممالک میں فاطمیہ ==
confirmed، templateeditor
7,473

ترامیم