"جنگ جمل" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
| یادداشت = | | یادداشت = | ||
}} | }} | ||
'''جنگ جَمَل''' [[امام علیؑ]] کے دور [[خلافت]] کی پہلی جنگ ہے جو | '''جنگ جَمَل''' [[امام علیؑ]] کے دور [[خلافت]] کی پہلی جنگ ہے جو [[حضرت عایشہ]]، [[طلحہ]] اور [[زبیر]] کی سرکردگی میں مسلمانوں کے ایک گروہ نے حضرت علیؑ کے خلاف لڑی۔ یہ جنگ [[سنہ 36 ہجری]] میں [[بصرہ]] کے قریب واقع ہوئی۔ حضرت عایشہ اور ان کے ساتھیوں نے یہ جنگ مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ [[حضرت عثمان]] کے خون کا بدلہ لینے کی غرض سے شروع کی۔ حضرت عایشہ اس جنگ میں خود شریک ہوئیں اور ایک سرخ اونٹ پر سوار تھیں اور اس جنگ کا '''جمل''' نام رکھنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ عربی میں نر اونٹ کو جمل کہا جاتا ہے۔ یہ جنگ جسے مسلمانوں کی پہلی داخلی جنگ شمار کیا جاتا تھا، امام علیؑ کی فتح اور طلحہ و زبیر کی ہلاکت پر اختتام پذیر ہوئی۔ اس جنگ میں حضرت عایشہ گرفتار ہوئیں اور جنگ کے آخر میں امام علیؑ نے انہیں ان کے بھائی [[محمد بن ابی بکر]] کے ذریعے [[مدینہ]] پہنچایا۔ | ||
چونکہ اس جنگ کے سرکردگان نے امام علیؑ کی بعنوان [[خلیفہ]] [[بیعت]] کی تھی پھر بعد میں بیعت توڑتے ہوئے آپ کے ساتھ جنگ شروع کی اس وجہ سے یہ گروہ [[ناکثین]] (عہد و پیمان توڑنے والے) کے نام سے مشہور ہوا اور یہ جنگ بھی اسی سبب سے جنگ ناکثین کہلانے لگی۔ | چونکہ اس جنگ کے سرکردگان نے امام علیؑ کی بعنوان [[خلیفہ]] [[بیعت]] کی تھی پھر بعد میں بیعت توڑتے ہوئے آپ کے ساتھ جنگ شروع کی اس وجہ سے یہ گروہ [[ناکثین]] (عہد و پیمان توڑنے والے) کے نام سے مشہور ہوا اور یہ جنگ بھی اسی سبب سے جنگ ناکثین کہلانے لگی۔ |