مندرجات کا رخ کریں

"جنگ جمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(نیا صفحہ: {{خانۂ معلومات جنگ | جنگ = جنگ جمل | سلسلۂ محارب: = ناکثین کے ساتھ لڑائی | تصویر = | زیرنوشت = | وقت...)
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{زیر تعمیر}}
{{خانۂ معلومات جنگ
{{خانۂ معلومات جنگ
| جنگ      = جنگ جمل
| جنگ      = جنگ جمل
سطر 20: سطر 21:
| یادداشت  =
| یادداشت  =
}}
}}
'''جنگ جَمَل''' [[امام علی(ع)]] کے دور [[خلافت]] کا پہلا جنگ ہے جو ام المؤمنین [[عایشہ]]، [[طلحہ]] اور [[زبیر]] کی سرکردگی میں مسلمانوں کے ایک گروہ نے [[امام علی(ع)]] کے خلاف لڑی۔یہ جنگ [[سنہ 36 ہجری قمری]] میں [[بصرہ]] حدود میں واقع ہوئی۔ عایشہ اور ان کے ساتھیوں نے اس جنگ کو خلیفہ سوم [[عثمان]] کے خون کا بدلہ لینے کی غرض سے شروع کیا۔ عایشہ اس جنگ میں خود شریک ہوئی اور ایک سرخ اونٹ پر سوال تھی اور اس جنگ کو '''جمل''' نام رکھنے کی وجہ بھی یہی ہے کہ عربی میں نراونٹ کو جمل کہا جاتا ہے۔ یہ جنگ جو مسلمانوں ا پہلا داخلی جنگ شمار کیا جاتا تھا امام علی(ع) کی فتح اور طلحہ اور زبیر کی ہلاکت پر ختم ہوا۔ اس جنگ میں عایشہ گرفتار ہوئیں اور جنگ کے آخر میں امام(ع) نے انہیں اپنے بھائی [[محمد بن ابی بکر]] کے ذریعے [[مدینہ]] پہنچا دی۔

confirmed، templateeditor
8,851

ترامیم