گمنام صارف
"رسالۃ الحقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مضامین
imported>E.musavi |
imported>E.musavi (←مضامین) |
||
سطر 39: | سطر 39: | ||
==مضامین== | ==مضامین== | ||
رسالۃ الحقوق میں موجود پچاس حقوق کو سات قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے: | |||
# خدا کا حق | # خدا کا حق | ||
# اعضائے بدن کے حقوق: زبان، کان، آنکھ، ہاتھ، پاؤں، پیٹ، اور شرم گاہ وغیرہ۔ | # اعضائے بدن کے حقوق: زبان، کان، آنکھ، ہاتھ، پاؤں، پیٹ، اور شرم گاہ وغیرہ۔ | ||
سطر 46: | سطر 46: | ||
# رعیت کے حقوق: عام لوگوں (حاکموں پر عام لوگوں کے حقوق)، شاگرد، ہمسر، غلام (مالک پر غلام کا حق)۔ | # رعیت کے حقوق: عام لوگوں (حاکموں پر عام لوگوں کے حقوق)، شاگرد، ہمسر، غلام (مالک پر غلام کا حق)۔ | ||
# رشتہ داروں کے حقوق: ماں، باپ، بہن، بھائی اور اولاد کے حقوق۔ | # رشتہ داروں کے حقوق: ماں، باپ، بہن، بھائی اور اولاد کے حقوق۔ | ||
# متفرق حقوق: اس غلام پر آپ کے حقوق جسے آپ نے آزادی دلا دی ہے، وہ غلام جسے آپ نے آزاد کیا ہے اس کا حق، | # متفرق حقوق: اس غلام پر آپ کے حقوق جسے آپ نے آزادی دلا دی ہے، وہ غلام جسے آپ نے آزاد کیا ہے اس کا حق، نیکی کرنے والے کا حق، [[مؤذن]] کا حق، [[امام جماعت]] کا حق، ہمنشین کا حق، ہمسایہ کا حق، دوست کا حق، شریک کا حق، مال کا حق، مقروض کا حق، معاشر کا حق، مدعی کا حق، مدعا علیہ کا حق، مشورت کرنے والے کا حق، مشورت لینے والے کا حق، نصیحت کرنے والے کا حق، نصیحت لینے والے کا حق، بڑوں کے حقوق، چھوٹوں کے حقوق، درخواست کرنے والے کا حق، جس سے درخواست کی گئی ہے اس کا حق، بدی کرنے والے کا حق، آپ کو خوشحال کرنے والے کا حق، ہم مذہب کا حق، [[اہل ذمہ|اہل ذِمّہ]] کا حق۔ <ref> حسینی جلالی، جہاد امام سجاد، ۱۳۸۲ش، ص۳۰۵تا۳۰۷.</ref> | ||
==شروحات اور ترجمے== | ==شروحات اور ترجمے== |