مندرجات کا رخ کریں

"رسالۃ الحقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 47: سطر 47:
== ترجمہ ==
== ترجمہ ==
رسالۃالحقوق کا مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے؛ من جملہ ان میں: فارسی، انگریزی، فرانسوی، یونانی، اردو، تاجیکی، ارمنی، تایلندی، ہندی، مالایی، صربی، تاگالوگ (مانیل) اور اتیوپی زبان شامل ہیں۔<ref>حبیبی و شمس‌الدینی مطلق، ۱۳۹۴ش، ص۳۲۹تا۳۳۲.</ref>

==حقوق کے معنی==
'''حقوق''' "حق" کا جمع ہے اور یہاں اس کتاب "رسالۃ الحقوق" کے نام میں  حق سے مراد وہ تکالیف اور وظایف ہیں جن کو خدا نے دوسروں کی نسبت -انسان ہو یا غیر انسان- انسان کے ذمے لگایا ہے۔ یہاں حقوق سے مراد مؤمن کی صرف واجب شرعی وظائف نہیں ہیں بلکہ یہاں یہ عرفی اور اجتماعی مستحب وظائف کو بھی شامل کرتی ہے۔ اسی طرح اس کتاب میں ذکر ہونے والے احکام صرف ایسے احکام نہیں نہیں جن پر عمل نہ کرنا گناہ کا موجب بنتا ہو یا دنیا میں دنیوی سزاوں کا موجب بنتا ہو بلکہ یہ کتاب مؤمن کی اخلاقی اور رفتاری واجب یا مستحب احکام پر بھی مشتمل ہے۔

==رسالۃ الحقوق جدیثی منابع میں==
==رسالۃ الحقوق جدیثی منابع میں==
confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم