مندرجات کا رخ کریں

"رسالۃ الحقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 36: سطر 36:

‏بعض معاصر مصنفین جنہوں نے رسالۃ الحقوق کے متن کو نقل کئے ہیں، ان حقوق کی تعداد اکیاون بیان کئے ہیں۔<ref>حسینی جلالی، جہاد امام سجاد، ۱۳۸۲ش، ص۲۹۴.</ref> اس بات کی علت یوں ذکر کرتے ہیں کہ کتاب تُحَف‌العقول میں حج کا حق ذکر نہیں ہوا ہے؛ حالانکہ یہ چیز شیخ صدوق کی روایت میں آیا ہے۔<ref>حسینی جلالی، جہاد امام سجاد، ۱۳۸۲ش، ص۲۹۴.</ref> علم حدیث کے ایک ماہر نے اس بارے میں جو تجزیہ پیش کیا ہے اس کے مطابق حج کا حق‌ اس حدیث کا حصہ تھا جو تُحَف‌العقول میں قلم سے رہ گیا ہے؛ ان تمام باتوں کے باوجود حقوق کی تعداد پچاس ہی ہیں اور مذکورہ مصنفین نے تحقوق کی تعداد گنتے وقت ایک حق کو زیادہ لکھ دیئے ہیں۔<ref>حسینی جلالی، جہاد امام سجاد، ۱۳۸۲ش، ص۲۹۴تا۲۹۷.</ref>

==مضامین==
رسالۃالحقوق میں موجود پچاس حقوق کو سات قسموں میں تقسیم کیا گیا ہے:
# خدا کا حق
# اعضائے بدن کے حقوق:  زبان، کان، آنکھ، ہاتھ، پاؤں، پیٹ، اور شرم گاہ وغیرہ۔
# افعال کے حقوق: [[نماز]]، [[حج]]، [[روزہ]]، [[صدقہ]] اور [[قربانی]]۔
# پیشواؤں کے حقوق: حاکم، معلم، مالک (مالک کا حق غلام پر)۔
# رعیت کے حقوق: عام لوگوں (حاکموں پر عام لوگوں کے حقوق)، شاگرد، ہمسر، غلام (مالک پر غلام کا حق)۔
# رشتہ داروں کے حقوق: ماں، باپ، فرزند، بھائی۔
# متفرق حقوق‌: اس غلام پر آپ کے حقوق جسے آپ نے آزادی دلا دی ہے، وہ غلام جسے آپ نے آزاد کیا ہے اس کا حق، نیکی‌کرنے والے کا حق، [[مؤذن]] کا حق، [[امام جماعت]] کا حق، ہمنشین کا حق، ہمسایہ کا حق، دوست کا حق، شریک کا حق، مال کا حق، مقروض کا حق، معاشر کا حق، مدعی کا حق، مدعاعلیہ کا حق، مشورت‌ کرنے والے کا حق، مشورت‌ لینے والے کا حق، نصیحت‌ کرنے والے کا حق، نصیحت‌ لینے والے کا حق، بڑوں کے حقوق، چھوٹوں کے حقوق، درخواست کرنے والے کا حق، جس سے درخواست کی گئی ہے اس کا حق، بدی کرنے والے کا حق، آپ کو خوشحال کرنے والے کا حق، ہم‌ مذہب کا حق، [[اہل ذمہ|اہل‌ذِمّہ]] کا حق۔ <ref>حسینی جلالی، جہاد امام سجاد، ۱۳۸۲ش، ص۳۰۵تا۳۰۷.</ref>

==حقوق کے معنی==
==حقوق کے معنی==
confirmed، templateeditor
8,796

ترامیم