"رسالۃ الحقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق
←مآخذ میں اختلاف
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 31: | سطر 31: | ||
===مآخذ میں اختلاف=== | ===مآخذ میں اختلاف=== | ||
حدیثی مآخذ میں اس حدیث کا متن مختلف عبارتوں کے ساتھ آیا ہے۔ من جملہ یہ کہ [[تحف العقول (کتاب)|تُحَفالعقول]] اور [[الخصال (کتاب)|خصال]] میں یہ حدیث زیادہ مفصل طور پر نقل ہوئی ہے اور ساتھ ساتھ ایک مقدمہ پر بھی مشتمل ہے جس میں اس حدیث کا خلاصہ بیان کیا گیا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: ابنشعبہ حرانی، تحفالعقول، ۱۳۶۳ش/۱۴۰۴ق، ص۲۵۵و۲۵۶؛ صدوق، الخصال، ۱۳۶۲ش، ج۲، ص۵۶۴و۵۶۵۔</ref> یہ مقدمہ کتاب [[من لا یحضرہ الفقیہ|من لا یَحضُرُہُ الفقیہ]] اور [[امالی الصدوق (کتاب)|اَمالی]] میں موجود نہیں ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: صدوق، من لایحضرہ الفقیہ، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۶۱۸؛ صدوق، الامالی، ۱۳۷۶ش، ص۳۶۸۔</ref> اسی طرح کتاب امالی میں یہ حدیث انسان کے اوپر اپنے حقوق سے شروع ہوتی ہے؛<ref>ملاحظہ کریں: صدوق، الامالی، ۱۳۷۶ش، ص۳۶۸۔</ref> دوسرے کتابوں کی برخلاف جن میں یہ حدیث حقاللہ سے شروع ہوتی ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: ابنشعبہ حرانی، تحفالعقول، ۱۳۶۳ش/۱۴۰۴ق، ص۲۵۵؛ صدوق، الخصال، ۱۳۶۲ش، ج۲، ص۵۶۴؛ من لایحضرہ الفقیہ، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۶۱۸۔</ref> | |||
==حقوق کے معنی== | ==حقوق کے معنی== |