مندرجات کا رخ کریں

"تقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  18 دسمبر 2018ء
م
سطر 29: سطر 29:
تقیہ کا لفظ براہ راست قرآن میں نہیں آیا ہے لیکن اس کے مشتقات بعض آیات میں ذکر ہوئے ہیں۔ اسلامی تعلیمات میں متعدد مقامات پر خاص شرائط جیسے اضطراری حالتوں میں تقیہ کی جواز بلکہ وجوب پر مختلف آیات سے استدلال کیا جاتا ہے۔<ref> فاضل مقداد، ص۳۷۷ـ ۳۷۸</ref>

::<font color=green>{{عربی|لَّا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ ۖ وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِكَ فَلَيْسَ مِنَ اللَّـہ ِ فِي شَيْءٍ إِلَّا أَن تَتَّقُوا مِنْہ ُمْ تُقَاةً ۗ وَيُحَذِّرُكُمُ اللَّـہ ُ نَفْسَہ ُ ۗ وَإِلَى اللَّـہ ِ الْمَصِيرُ}}</font> ترجمہ:خبردار صاحبانِ ایمان .مومنین کو چھوڑ کر کفار کو اپنا و لی اور سرپرست نہ بنائیں کہ جو بھی ایسا کرے گا اس کا خدا سے کوئی تعلق نہ ہوگا مگر یہ کہ تمہیں کفار سے خوف ہو تو کوئی حرج بھی نہیں ہے اور خدا تمہیں اپنی ہستی سے ڈراتا ہے اور اسی کی طرف پلٹ کر جانا ہے۔<ref>سورہ آل عمران،آییت نمبر:٢٨۔</ref>
::<font color=green>{{عربی|لَّا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ ۖ وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِكَ فَلَيْسَ مِنَ اللَّـہ ِ فِي شَيْءٍ إِلَّا أَن تَتَّقُوا مِنْہ ُمْ تُقَاةً ۗ وَيُحَذِّرُكُمُ اللَّـہ ُ نَفْسَہ ُ ۗ وَإِلَى اللَّـہ ِ الْمَصِيرُ}}</font> ترجمہ:خبردار صاحبانِ ایمان .مومنین کو چھوڑ کر کفار کو اپنا و لی اور سرپرست نہ بنائیں کہ جو بھی ایسا کرے گا اس کا خدا سے کوئی تعلق نہ ہوگا مگر یہ کہ تمہیں کفار سے خوف ہو تو کوئی حرج بھی نہیں ہے اور خدا تمہیں اپنی ہستی سے ڈراتا ہے اور اسی کی طرف پلٹ کر جانا ہے۔<ref>سورہ آل عمران،آیت نمبر:٢٨۔</ref>
اس [[آیت]] کا مخاطب تمام مسلمان ہیں۔ اس آیت کے مطابق صدر اسلام کے مسلمان جو مشرکین کے آذار و اذیت کا سامنا کرنا پڑتا تھا ان کی پیروی کرنے سے مسلمانوں کو منع کی گئی لیکن ضرورت پڑنے کی صورت میں اور کسی جانی یا مالی نقصان کی صورت میں تقیہ کرنے کا مجاز تھے۔<ref>طوسی؛ فخررازی؛ نَسَفی؛ سُیوطی؛ طباطبائی، ذیل آیہ </ref> شیعہ مفسرین اور علماء <ref> طوسی، التبیان؛ طباطبائی، اسی ظرح </ref>  [[اہل سنّت]]<ref> زمخشری؛ آلوسی؛ مراغی؛ قاسمی، </ref> بھی اس آیت سے تقیہ کے جواز پر استدلال کرتے ہیں۔

confirmed، templateeditor
8,810

ترامیم