confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 36: | سطر 36: | ||
بعض روایات سے ثابت ہے کہ صلوات "<font color = green>{{عربی|'''وَآلِ مُحمّد'''}}</font>" کے بغیر مکمل نہیں ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ص7، ص199۔</ref> بعض روایات میں [[اہل بیت]](ع) نے بھی صلوات کی کیفیت بیان کی ہے۔ ان روایات میں تاکید ہوئی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] پر درود و صلوات کے ساتھ آپ(ص) کی آل [خاندان] پر بھی صلوات بھیجنا لازم ہے۔ [[امام صادق(ع)]] نے صلوات کی کیفیت یوں بیان کی ہے: | بعض روایات سے ثابت ہے کہ صلوات "<font color = green>{{عربی|'''وَآلِ مُحمّد'''}}</font>" کے بغیر مکمل نہیں ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ص7، ص199۔</ref> بعض روایات میں [[اہل بیت]](ع) نے بھی صلوات کی کیفیت بیان کی ہے۔ ان روایات میں تاکید ہوئی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] پر درود و صلوات کے ساتھ آپ(ص) کی آل [خاندان] پر بھی صلوات بھیجنا لازم ہے۔ [[امام صادق(ع)]] نے صلوات کی کیفیت یوں بیان کی ہے: | ||
:"<font color = green>{{عربی|''' صَلَواتُ اللهِ وَصَلَواتُ مَلائِكتِهِ وَأنْبِيائِهِ وَرُسُلِهِ وَجَمِيعِ خَلْقِهِ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَالسَّلامُ عَلَيهِ وَعَلَيهِمْ وَرَحَمةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ '''}}</font> | :"<font color = green>{{عربی|''' صَلَواتُ اللهِ وَصَلَواتُ مَلائِكتِهِ وَأنْبِيائِهِ وَرُسُلِهِ وَجَمِيعِ خَلْقِهِ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَالسَّلامُ عَلَيهِ وَعَلَيهِمْ وَرَحَمةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ '''}}</font>۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص196۔</ref> ایک روایت میں منقول ہے کہ [[رسول خدا(ص)]] پر صلوات کے حسنات 100 ہیں اور [[اہل بیت|آل رسول(ص)]] پر صلوات کے حسنات 1000۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج7، ص195۔</ref> بعض [[شیعہ|شیعیان]] کے نزدیک ـ بالخصوص [[ایران]]، [اور "[[پاکستان]]"] میں "<font color = green>{{حدیث|'''وَعَجِّل فَرَجَهُم'''}}</font>"؛ "<font color = #00000>{{حدیث|'''ترجمہ: اور ان کی فَرَج میں تعجیل فرما}}</font>"؛ جو [[اہل بیت]](ع) سے منقولہ روایات کے مطابق ہے۔<ref>نوری طبرسی، مستدرک الوسائل، ج5، ص96۔</ref> | ||
===اہل سنت کے ہاں صلوات کی کیفیت=== | ===اہل سنت کے ہاں صلوات کی کیفیت=== |