مندرجات کا رخ کریں

"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  19 دسمبر 2017ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:
'''صَلَوات'''، عربی زبان میں ایک مخصوص ذکر کو کہا جاتا ہے جس میں [[پیغمبر اسلام(ص)]] اور آپ کی [[اہل بیت(ع)|آل]] پر درود بھیجی جاتی ہے۔ مسلمان [[نماز]] کے [[تشہد]] میں نیز [[رسول اللہ(ص)]] کا اسم مبارک لیتے وقت '''صلوات''' پڑھتے ہیں۔ اسلامی تعلیمات میں '''صلوات'''، سنت الہیہ میں شمار ہوتی ہے، کیونکہ اللہ تعالٰیٰ نہ صرف خود اپنے حبیب پر درود و سلام بھیجتا ہے بلکہ فرشتوں اور اہل ایمان کو بھی اس کام کا پابند قرار دیتا ہے: <font color=green>{{حدیث|إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا|ترجمہ= بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبی (مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں،اے ایمان والو! تم (بھی) ان پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔}}</font>  

اس بنا پر '''صلوات''' میں جہاں [[رسول خدا(ص)]] کا احترام ہے وہاں اس کے پڑھنے والے کیلئے آخرت میں [[ثواب]] اور  دنیا میں اس کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ تمام مسلمان خاص کر شیعہ حضرات مختلف مواقع اور مختلف مناسبتوں ـ بطور مثال تمام محافل و مجالس میں تبرک اور تَیَمُّن کی خاطر '''صلوات''' پڑھتے ہیں۔  
اس بنا پر '''صلوات''' میں جہاں [[رسول خدا(ص)]] کا احترام ہے وہاں اس کے پڑھنے والے کیلئے آخرت میں [[ثواب]] اور  دنیا میں اس کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ تمام مسلمان خاص کر شیعہ حضرات مختلف مواقع اور مختلف مناسبتوں ـ بطور مثال تمام محافل و مجالس - میں تبرک اور تَیَمُّن کی خاطر '''صلوات''' پڑھتے ہیں۔  

[[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے ہاں رائج ترین صلوات "<font color = green>{{حدیث|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}</font>" ہے۔

confirmed، templateeditor
8,631

ترامیم