مندرجات کا رخ کریں

"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  8 جون 2016ء
imported>Noorkhan
imported>Noorkhan
سطر 39: سطر 39:
* [[رسول اللہ|پیغمبر(ص)]] پر فرشتوں کی صلوات، آپ(ص) کے لئے رحمت کی طلب ہے۔<ref>طریحی، مجمع البحرین، ج۱، ص۲۶۶۔</ref>

==صلوات کی عبارت اور صیغے==
==صلوات کی عبارات اور صیغے==
[[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے ہاں صلوات کا مشہور ترین "<font color = green>{{عربی|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}</font>" ہے۔ اسلامی مذاہب کے ہاں اس بات میں کوئی اختلاف نہیں ہے کہ "'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ'''" صلوات کی عبارت کا اصلی حصہ ہے؛ اختلاف ان عبارات میں ہے جو اس جملے کے بعد لائی جاتی ہیں۔ [[شیعہ]] [[اہل سنت]] کے برعکس، اس عبارت کے بعد "'''وَآلِ مُحمّد'''" کی عبارت لاتے ہیں اور اس سلسلے میں کثیر [[شیعہ]] اور [[اہل سنت|سنی]] مآخذ سے استناد کرتے ہیں، جن کی رو سے صلوات کاملہ یہ ہے کہ اس میں مؤخرالذکر عبارت بھی شامل ہو۔ ایک روایت کے مطابق، [[رسول اللہ(ص)]] نے صلوات کے بارے میں پوچھنے والے شخص کا جواب دیتے ہوئے فرمایا: "کہو: <font color = green>{{عربی|'''اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ'''}}</font>"۔<ref>السیوطی، الدر المنثور، ج ۵، ص۲۱۶۔</ref>

گمنام صارف