گمنام صارف
"صلوات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan |
imported>Noorkhan کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 40: | سطر 40: | ||
==صلوات کی عبارت اور صیغے== | ==صلوات کی عبارت اور صیغے== | ||
[[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے ہاں صلوات کا مشہور ترین "<font color = green>{{عربی|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}</font>" ہے۔ اسلامی مذاہب کے ہاں اس بات میں کوئی اختلاف نہیں ہے کہ "'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ'''" صلوات کی عبارت کا اصلی حصہ ہے؛ اختلاف ان عبارات میں ہے جو اس جملے کے بعد لائی جاتی ہیں۔ [[شیعہ]] [[اہل سنت]] کے برعکس، اس عبارت کے بعد "'''وَآلِ مُحمّد'''" کی عبارت لاتے ہیں اور اس سلسلے میں کثیر [[شیعہ]] اور [[اہل سنت|سنی]] مآخذ سے استناد کرتے ہیں، جن کی رو سے صلوات کاملہ یہ ہے کہ اس میں مؤخرالذکر عبارت بھی شامل ہو۔ ایک روایت کے مطابق، [[رسول اللہ(ص)]] نے صلوات کے بارے میں پوچھنے والے شخص کا جواب دیتے ہوئے فرمایا: "کہو: <font color = green>{{عربی|'''اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ'''}}</font>"۔<ref>السیوطی، الدر المنثور، ج ۵، | [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیت]] کے ہاں صلوات کا مشہور ترین "<font color = green>{{عربی|'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد'''}}</font>" ہے۔ اسلامی مذاہب کے ہاں اس بات میں کوئی اختلاف نہیں ہے کہ "'''اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ'''" صلوات کی عبارت کا اصلی حصہ ہے؛ اختلاف ان عبارات میں ہے جو اس جملے کے بعد لائی جاتی ہیں۔ [[شیعہ]] [[اہل سنت]] کے برعکس، اس عبارت کے بعد "'''وَآلِ مُحمّد'''" کی عبارت لاتے ہیں اور اس سلسلے میں کثیر [[شیعہ]] اور [[اہل سنت|سنی]] مآخذ سے استناد کرتے ہیں، جن کی رو سے صلوات کاملہ یہ ہے کہ اس میں مؤخرالذکر عبارت بھی شامل ہو۔ ایک روایت کے مطابق، [[رسول اللہ(ص)]] نے صلوات کے بارے میں پوچھنے والے شخص کا جواب دیتے ہوئے فرمایا: "کہو: <font color = green>{{عربی|'''اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَی آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ'''}}</font>"۔<ref>السیوطی، الدر المنثور، ج ۵، ص۲۱۶۔</ref> | ||
بعض روایات سے ثابت ہے کہ صلوات "<font color = green>{{عربی|'''وَآلِ مُحمّد'''}}</font>" کے بغیر مکمل نہیں ہے۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ص۷، ص۱۹۹۔</ref> بعض روایات میں [[اہل بیت]](ع) نے بھی صلوات کی کیفیت بیان کی ہے۔ ان روایات میں تاکید ہوئی ہے کہ [[رسول اللہ(ص)]] پر درود و صلوات کے ساتھ آپ(ص) کی آل [خاندان] پر بھی صلوات بھیجنا لازم ہے۔ [[امام صادق(ع)]] نے صلوات کی کیفیت یوں بیان کی ہے: | |||
:"<font color = green>{{عربی|''' صَلَواتُ اللهِ وَصَلَواتُ مَلائِكتِهِ وَأنْبِيائِهِ وَرُسُلِهِ وَجَمِيعِ خَلْقِهِ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَالسَّلامُ عَلَيهِ وَعَلَيهِمْ وَرَحَمةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ '''}}</font>"۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج۷، ص۱۹۶۔</ref> ایک روایت میں منقول ہے کہ [[رسول خدا(ص)]] پر صلوات کے حسنات 100 ہیں اور [[اہل بیت|آل رسول(ص)]] پر صلوات کے حسنات 1000۔<ref>حر عاملی، وسائل الشیعۃ، ج۷، ص۱۹۵۔</ref> بعض [[شیعہ|شیعیان]] کے نزدیک ـ بالخصوص [[ایران]]، [اور "[[پاکستان]]"] میں "<font color = green>{{حدیث|'''وَعَجِّل فَرَجَهُم'''}}</font>"؛ "<font color = #00000>{{حدیث|'''ترجمہ: اور ان کی فَرَج میں تعجیل فرما}}</font>"؛ جو [[اہل بیت]](ع) سے منقولہ روایات کے مطابق ہے۔<ref>النوری الطبرسی، مستدرک الوسائل، ج۵، ص۹۶۔</ref> | |||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات|3}} | {{حوالہ جات|3}} |