مندرجات کا رخ کریں

"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 69: سطر 69:

اردوبادی کہتا ہے کہ حضرت علیؑ کی [[امام حسین]] کے بارے میں کی جانے والی وصیت کے بارے میں سنا تو بہت ہے لیکن ابھی تک اس کے لیے کوئی مستند نہیں ملی ہے۔ <ref>اوردبادی، حیاۃ ابی‌الفضل العباس، ص۵۵</ref>
اردوبادی کہتا ہے کہ حضرت علیؑ کی [[امام حسین]] کے بارے میں کی جانے والی وصیت کے بارے میں سنا تو بہت ہے لیکن ابھی تک اس کے لیے کوئی مستند نہیں ملی ہے۔ <ref>اوردبادی، حیاۃ ابی‌الفضل العباس، ص۵۵</ref>
بچپن سے ہی اپنے والد سے علم حاصل کیا۔ امام علیؑ فرماتے ہیں: {{حدیث|اِنَّ وَلَدِی العَبّاسَ زُقَّ العِلمَ زَقّاً}} میرے فرزند عباس نے اس طرح علم حاصل کیا جسطرح کبوتر کا بچہ اپنی ماں سے غذا حاصل کرتا ہے۔<ref> الناصری، مولد العباس بن علی، ۱۳۷۲ش، ص۶۲۔</ref>  ۱۴ سال تک اپنے والد کے ساتھ زندگی بسر کی اور ہمیشہ اپنے باپ کے ساتھ رہے۔<ref> الناصری، مولد العباس بن علی، ۱۳۷۲ش، ص۶۳۔</ref> ۳۷ھ میں [[جنگ صفین]] میں شرکت کی۔<ref>الناصری، مولد العباس بن علی، ۱۳۷۲ش، ص۶۴۔</ref> انکی شجاعت کے متعلق اقوال نقل ہوئے ہیں۔<ref>حائری مازندرانی، معالی السبطین، ۱۴۱۲ق، ج۱، ص۴۳۷؛ بیرجندی، کبریت احمر، ۱۳۷۷ش، ص۳۸۵۔ </ref>

== واقعہ کربلا ==
== واقعہ کربلا ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم