مندرجات کا رخ کریں

"حضرت عباس علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
}}
}}

'''عباس بن علی ابن ابی طالب ''' جو "ابوالفضل" اور "علمدار کربلا" کے نام سے مشہور ہیں، [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی پانچویں اور [[حضرت فاطمہ بنت حزام|ام البنین]] کی سب سے بڑی اولاد ہیں۔ آپ کی زندگی کا سب سے اہم حصہ [[واقعہ کربلا]] اور [[روز عاشورا]] [[کربلا]] میں [[شہید]] ہونا ہے۔ اکسٹھ ہجری سے پہلے کی زندگی کے بارے [[جنگ صفین]] کی بعض گزارشات کے علاوہ کوئی خاص اطلاعات نہیں ہیں
'''عباس بن علی ابن ابی طالب ''' جو "ابوالفضل" اور "[[حضرت عباس بن علی علیہ السلام|علمدار کربلا]]" کے نام سے مشہور ہیں، [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] کی پانچویں اور [[حضرت فاطمہ بنت حزام|ام البنین]] کی سب سے بڑی اولاد ہیں۔ آپ کی زندگی کا سب سے اہم حصہ [[واقعہ کربلا]] اور [[روز عاشورا]] [[کربلا]] میں [[شہید]] ہونا ہے۔ اکسٹھ ہجری سے پہلے کی زندگی کے بارے [[جنگ صفین]] کی بعض گزارشات کے علاوہ کوئی خاص اطلاعات نہیں ہیں
آپ کربلا میں [[امام حسین]] کی فوج کے سپہ سالار تھے اور امام حسین کے ساتھیوں کو [[فرات]] سے پانی لے آیا۔ آپ اور آپ کے بھائیوں نے [[عبیداللہ بن زیاد]] کا امان نامہ کو ٹھکرایا اور امام حسینؑ کی فوج میں رہ کر جنگ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ بعض مقاتل کی کتابوں نے لکھا ہے کہ آپ کے دونوں بازوں جدا ہوئے تھے اور سر پر گرز لگا تھا اور ایسی حالت میں شہید ہوئے۔ بعض نے آپ کی لاش پر امام حسینؑ کا گریہ کرنا بھی نقل کیا ہے۔

بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ آپ کا قد لمبا، اور صورت کے اعتبار سے حسین تھے [[شیعہ ائمہ]] نے بہشت میں آپ کا عظیم مقام بیان کیا ہے اور بہت ساری کرامات بھی بیان کیا ہے جن میں سے ایک حاجت پوری کرنا ذکر کیا ہے یہاں تک کہ غیر شیعہ اور غیر مسلمان کی بھی جاجت روائی کرتے ہیں۔

[[شیعہ|شیعوں]] کے نزدیک [[ائمہ علیہم السلام|ائمہؑ]] کی اولاد میں سے حضرت عباس اعلی کا مقام و مرتبت بہت بلند ہے اور انہیں باب الحوائج سے جانتے ہیں اور ان سے متوسل ہوتے ہیں۔ امام حسینؑ کے حرم کے قریب حضرت عباس کا حرم [[شیعہ]] زیارتگاہوں میں سے ایک اہم زیارت ہے۔ شیعہ آپ کو سقاے [[کربلا]] کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں اور نویں محرم کو اور بعض جگہوں پر آٹھ [[محرم]] کو حضرت عباس کی یاد میں [[عزاداری]] کرتے ہیں۔ اور اسی اعلی مرتبت کی بنا پر ایران میں [[محرم الحرام|محرم]] کا نواں دن ([[تاسوعا]]) آپ سے مخصوص قرار دیا گیا ہے اور اس روز حضرت عباسؑ کی [[عزاداری]] کی جاتی ہے۔
[[شیعہ|شیعوں]] کے نزدیک [[ائمہ علیہم السلام|ائمہؑ]] کی اولاد میں سے حضرت عباس اعلی کا مقام و مرتبت بہت بلند ہے اور انہیں باب الحوائج سے جانتے ہیں اور ان سے متوسل ہوتے ہیں۔ امام حسینؑ کے حرم کے قریب حضرت عباس کا حرم [[شیعہ]] زیارتگاہوں میں سے ایک اہم زیارت ہے۔ شیعہ آپ کو سقاے [[کربلا]] کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں اور [[روز تاسوعا|نویں محرم]] کو اور بعض جگہوں پر آٹھ [[محرم]] کو حضرت عباس کی یاد میں [[عزاداری]] کرتے ہیں۔ اور اسی اعلی مرتبت کی بنا پر ایران میں [[محرم الحرام|محرم]] کا نواں دن ([[تاسوعا]]) آپ سے مخصوص قرار دیا گیا ہے اور اس روز حضرت عباسؑ کی [[عزاداری]] کی جاتی ہے۔

==  تحقیقی مآخذوں کا فقدان ==
==  تحقیقی مآخذوں کا فقدان ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم