|
|
سطر 131: |
سطر 131: |
|
| |
|
| بعض کا کہنا ہے کہ [[زیارت ناحیہ مقدسہ]] میں آپ کے بارے میں جو کلمات موجود ہیں وہ امام زمانہ کی نظر میں آپ کی عظمت کو بیان کرتی ہیں۔<ref>دیکھیں: خرمیان، ابوالفضل العباس، ۱۳۸۶ش، ص۱۲۳- ۱۲۶.</ref> | | بعض کا کہنا ہے کہ [[زیارت ناحیہ مقدسہ]] میں آپ کے بارے میں جو کلمات موجود ہیں وہ امام زمانہ کی نظر میں آپ کی عظمت کو بیان کرتی ہیں۔<ref>دیکھیں: خرمیان، ابوالفضل العباس، ۱۳۸۶ش، ص۱۲۳- ۱۲۶.</ref> |
|
| |
| ==معیت امام حسن ==
| |
|
| |
| حضرت عباسؑ [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسنؑ]] کے دور امامت میں آپؑ کی خدمت میں پا برکاب تھے اور [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسنؑ]] کو درپیش معاویہ اور اس کے کارگزاروں کی جانب سے مسلسل مخالفتوں اور دشمنیوں اور سازشوں کے باوجود ـ جو ہر وقت [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|آپؑ]] کے لئے خطرات کا سبب تھیں ـ عباسؑ پوری قوت سے بھائی کی حفاظت میں کوشاں رہے۔ عباسؑ اپنے بھائی [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسنؑ]] کے دور میں [[شیعیان آل رسولؐ]] اور امام کے درمیان واسطہ تھا جو غریبوں اور محتاجوں کو اپنے بھائی کے الطاف و عنایات سے بہرہ مند کرتے رہتے تھے۔ سائلین اور غرباء و مساکین ـ جو اپنی حاجتیں [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسنؑ]] کے پاس لے آتے تھے ـ اپنے مسائل [[عباسؑ|باب الحوائج]] کے سامنے بیان کرتے تھے اور آپ ان کے مسائل بھائی [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسنؑ]] کے لئے بیان کرتے تھے اور ان کے سلسلے میں بھائی کے جاری کردہ حکم پر عمل کرتے تھے۔
| |
|
| |
| نیز، جس وقت [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسنؑ]] اسلام دشمنوں کے ہاتھوں شہید ہوئے اور دشمنوں نے آپ کے جسم مبارک کو [[مدینہ]] میں تیروں کا نشانہ بنایا گیا، علوی و ہاشمی غیرت نے عباسؑ کا ہاتھ تلوار کے قبضے تک پہنچا دیا؛ لیکن آپ کو اپنے شہید بھائی کی بات یاد آئی چنانچہ امام وقت کی خالص پیروی ـ جو آپ کی زندگی میں حرف اول تھی ـ نے آپ کو صبر و حلم کی دعوت دی۔<ref> سپہسالار عشق، ص47 </ref>
| |
|
| |
| یقینا [[امام حسن مجتبی علیہ السلام|امام حسن مجتبیؑ]] کے حضور حضرت عباسؑ کے فعال کردار کا بہترین گواہ [[امام جعفر صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] کا قول ہے؛ امام نے حضرت عباسؑ کے زيارتنامے میں فرمایا: [سلام ہو آپ پر اے اللہ کے صالح بندے اور اس کے [[حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|رسول]]، [[امام علی علیہ السلام|امیر المؤمنین]]، [[امام حسن علیہ السلام|حسن]] اور [[امام حسین علیہ السلام|حسین]] ـ صلی اللہ علیہم _ کے مطیع و فرمانبردار۔<ref> کامل الزیارات، ص786 </ref>
| |
|
| |
|
| === زیارت نامے=== | | === زیارت نامے=== |