"دعائے توسل" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
==معروف دعائے توسل کی سند== | ==معروف دعائے توسل کی سند== | ||
سند کے حوالے سے معروف دعائے توسل جو [[مفاتیح الجنان]] میں آیا ہے، کا اصلی منبع کتاب [[ | سند کے حوالے سے معروف دعائے توسل جو [[مفاتیح الجنان]] میں آیا ہے، کا اصلی منبع کتاب [[بحار الانوار]] ہے۔ اس دعا کو [[شیخ صدوق]] نے اسناد اور سلسلہ روایت کو ذکر کئے بغیر [[ائمہ]] [[معصومین]] سے نقل کیا ہے۔ است بدون [[محمد باقر مجلسی|علامہ مجلسی]] فرماتے ہیں: اس دعا کو ہمارے اصحاب میں سے ایک کی لکھی ہوئی قدیمی نسخوں میں پیدا کیا جس میں یوں درج تھا: "اس دعا کو [[محمد بن بابویہ|شیخ صدوق]] نے [[ائمہ(ع)]] سے روایت کی ہے اور میں نے اسے جس حاجت کیلئے بھی پڑھا تو وہ حاجت فورا پوری ہوگئی۔ اور وہ دعا یہ ہے{{حدیث|"اللَّهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُک وَ أَتَوَجَّهُ إِلَیک بِنَبِیک نَبِی الرَّحْمَةِ..."}} <ref>مجلسی ج۹۹ ص۲۴۷</ref> | ||
==مضمون== | ==مضمون== | ||
دعائے توسل کا مضمون خداوند عالم سے حاجت روائی کی [[دعا]] اور درخواست ہے؛ اس خصوصیت کے ساتھ کہ دعا کرتے ہوئے خدا سے [[چوده معصومین]] کا واسطہ دیتے ہوئے ان کے طفیل حاجت روائی کی درخواست کی جاتی ہے۔ درحقیقت یہ اس طرح کی درخواست اور دعا خدا کے ہاں ان اولیاء الہی کے مقام و عظممت کی بلندی کی نشانی ہے اور کسی طرح بھی خدا کی توحید اور وحدانیت کے ساتھ کوئی منافات نہیں رکھتا ہے۔ | دعائے توسل کا مضمون خداوند عالم سے حاجت روائی کی [[دعا]] اور درخواست ہے؛ اس خصوصیت کے ساتھ کہ دعا کرتے ہوئے خدا سے [[چوده معصومین]] کا واسطہ دیتے ہوئے ان کے طفیل حاجت روائی کی درخواست کی جاتی ہے۔ درحقیقت یہ اس طرح کی درخواست اور دعا خدا کے ہاں ان اولیاء الہی کے مقام و عظممت کی بلندی کی نشانی ہے اور کسی طرح بھی خدا کی توحید اور وحدانیت کے ساتھ کوئی منافات نہیں رکھتا ہے۔ اس دعا کو اس ترتیب کے ساتھ پڑھی جاتی ہے کہ [[معصومین]] سے ہر ایک کا نام لینے کے بعد ان جملات کو تکرار کیا جاتا ہے: {{حدیث|"<big>یا حُجَّةَ اللّهِ عَلی خَلْقِهِ یا سَیدَنا وَمَوْلینا اِنّا تَوَجَّهْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِک اِلَی اللّهِ وَقَدَّمْناک بَینَ یدَی حاجاتِنا"، "یا وَجیهاً عِنْدَ اللّهِ اِشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللّهِ</big>"}}۔ جب حضرت [[فاطمہ زهرا|فاطمہ زهرا(س)]] کا نام لیا جاتا ہے تو مذکورہ جملات میں مونث کی ضمیر لائی جاتی ہے۔ دعا کا اختتام ان جملات کے ساتھ ہوتا ہے: {{حدیث|"<big>یا سادَتی وَمَوالِی اِنّی تَوَجَّهْتُ بِکمْ اَئِمَّتی وَعُدَّتی لِیوْمِ فَقْری وَحاجَتی اِلَی اللّهِ وَتَوَسَّلْتُ بِکمْ اِلَی اللّهِ وَاسْتَشْفَعْتُ بِکمْ اِلَی اللّهِ فَاشْفَعُوا لی عِنْدَ اللّهِ وَاسْتَنْقِذُونی مِنْ ذُنُوبی عِنْدَ اللّهِ فَاِنَّکمْ وَسیلَتی اِلَی اللّهِ وَبِحُبِّکمْ وَبِقُرْبِکمْ اَرْجُو نَجاةً مِنَ اللّهِ فَکونُوا عِنْدَ اللّهِ رَجاَّئی یا سادَتی یا اَوْلِیاَّءَ اللّهِ صَلَّی اللّهُ عَلَیهِمْ اَجْمَعینَ وَلَعَنَ اللّهُ اَعْداَّءَ اللّهِ ظالِمیهِمْ مِنَ الاْوَّلینَ وَالاْخِرینَ امینَ رَبَّ الْعالَمینَ</big>"}}۔ | ||
==وقت دعا== | ==وقت دعا== | ||
اس [[دعا]] کے پڑھنے کیلئے کوئی خاص وقت معین نہیں ہے؛ لیکن [[ایران]] سمیت پوری دنیا میں [[اہل تشیع]] کے ہاں یہ رسم ہو چکی ہے کہ اس دعا کو بدھ کی رات [[نماز مغرب]] اور [[نماز عشا|عشا]] کے بعد مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر مقدس مقامات پر گروہی شکل میں پڑھی جاتی ہے۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |