مندرجات کا رخ کریں

"علم کلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 75: سطر 75:
=== امامیہ===
=== امامیہ===
{{اصلی|کلام امامیہ}}
{{اصلی|کلام امامیہ}}
[[امامیہ]] یا [[شیعہ اثنا عشری]] اصطلاح میں ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جن کا عقیدہ ہے کہ [[امام علی (ع)]] [[پیغمبر اکرم (ص)]] کے بلا فصل جانشین ہیں اور ان کے بعد ان کے فرزند [[امام حسن (ع)]] و [[امام حسین (ع)]] اور ان کے بعد امام حسین کی نسل سے ان کے نو فرزند امام ہیں۔<ref> طباطبایی، شیعہ در اسلام، ۱۳۸۳ش، ص۱۹۷و۱۹۸؛ برنجکار، آشنایی با فرق و مذاهب اسلامی، ۱۳۸۹ش، ص۶۵و۶۶.</ref> [[روایات]] کے مطابق [[شیعوں]] کا وجود رسول خدا (ص) کے زمانہ میں ہی ہے لیکن [[بنی امیہ]] دور کے خفقان کی وجہ سے امامیہ ایک منسجم گروہ و ایک خاص کلامی مکتب کی شکل میں [[امام محمد باقر (ع)]] و [[امام جعفر صادق (ع)]] کے بعد ظہور میں آیا۔ ان دونوں اماموں کو موقع ملا اور انہوں نے شیعہ معارف و امامیہ علم کلام کی بنیاد رکھی اور اس زمانہ (دوسری صدی ہجری) میں برجستہ شیعہ [[متکلمین]] [[ہشام بن حکم]]، [[ہشام بن سالم]] و [[مؤمن طاق] کی تربیت کی۔<ref> برنجکار، آشنایی با فرق و مذاهب اسلامی، ۱۳۸۹ش، ص۶۵و۶۶.</ref>  
[[امامیہ]] یا [[شیعہ اثنا عشری]] اصطلاح میں ان لوگوں کو کہا جاتا ہے جن کا عقیدہ ہے کہ [[امام علی (ع)]] [[پیغمبر اکرم (ص)]] کے بلا فصل جانشین ہیں اور ان کے بعد ان کے فرزند [[امام حسن (ع)]] و [[امام حسین (ع)]] اور ان کے بعد امام حسین کی نسل سے ان کے نو فرزند امام ہیں۔<ref> طباطبایی، شیعہ در اسلام، ۱۳۸۳ش، ص۱۹۷و۱۹۸؛ برنجکار، آشنایی با فرق و مذاهب اسلامی، ۱۳۸۹ش، ص۶۵و۶۶.</ref> [[روایات]] کے مطابق [[شیعوں]] کا وجود رسول خدا (ص) کے زمانہ میں ہی ہے لیکن [[بنی امیہ]] دور کے خفقان کی وجہ سے امامیہ ایک منسجم گروہ و ایک خاص کلامی مکتب کی شکل میں [[امام محمد باقر (ع)]] و [[امام جعفر صادق (ع)]] کے بعد ظہور میں آیا۔ ان دونوں اماموں کو موقع ملا اور انہوں نے شیعہ معارف و امامیہ علم کلام کی بنیاد رکھی اور اس زمانہ (دوسری صدی ہجری) میں برجستہ شیعہ [[متکلمین]] [[ہشام بن حکم]]، [[ہشام بن سالم]] و [[مؤمن طاق]] کی تربیت کی۔<ref> برنجکار، آشنایی با فرق و مذاهب اسلامی، ۱۳۸۹ش، ص۶۵و۶۶.</ref>  


کلامی مذاہب میں سے کلام امامیہ کے مکتب نے اپنے دینی معارف کے اثبات و دفاع اور تبیین و وضاحت میں  [[اہل بیت]] اور انکے شاگردوں کی روش کو اختیار کیا ہے اور یہ مکتب اعتقادی مسائل میں عقل اور نقل پر اعتماد کی زیادہ تاکید کرتا ہے ۔کلام امامیہ  [[معتزلہ]] ، [[اشاعره]] اور [[ماتریدیہ]] کے مقابلے میں ہے جس کا دوسرے مذاہب سے عمدہ فرق [[امامت]] سے مربوط مسائل میں ہے ۔
کلامی مذاہب میں سے کلام امامیہ کے مکتب نے اپنے دینی معارف کے اثبات و دفاع اور تبیین و وضاحت میں  [[اہل بیت]] اور انکے شاگردوں کی روش کو اختیار کیا ہے اور یہ مکتب اعتقادی مسائل میں عقل اور نقل پر اعتماد کی زیادہ تاکید کرتا ہے ۔کلام امامیہ  [[معتزلہ]] ، [[اشاعره]] اور [[ماتریدیہ]] کے مقابلے میں ہے جس کا دوسرے مذاہب سے عمدہ فرق [[امامت]] سے مربوط مسائل میں ہے ۔
گمنام صارف