گمنام صارف
"سجدہ سہو" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←اسباب
imported>Mabbassi (نیا صفحہ: سجدہ سہو وہ سجدہ ہے جسے نماز میں اشتباہ واقع ہونے، واجبات یا مستحبات کے چُھٹ جانے کی صورت میں نماز...) |
imported>Mabbassi م (←اسباب) |
||
سطر 11: | سطر 11: | ||
:سجدے سے سر اٹھا کر بیٹھے اور تشہد اور سلام پڑھے۔ | :سجدے سے سر اٹھا کر بیٹھے اور تشہد اور سلام پڑھے۔ | ||
==اسباب== | ==اسباب== | ||
===واجب=== | |||
درج ذیل اسباب کی وجہ سے نماز کے فورا بعد سجدہ سہو کرنا واجب ہے : | درج ذیل اسباب کی وجہ سے نماز کے فورا بعد سجدہ سہو کرنا واجب ہے : | ||
****** | *بھول کر نماز کے دوران کلام کرنا۔ | ||
*ایک سجدہ بھول جانا۔ | |||
*چار رکعتی نماز میں دوسرے سجدے کے بعد چار اور پانچ رکعت پڑھنے کے متعلق شک کرے۔ | |||
بعض فقہا درج ذیل مقامات میں بھی سجدہ سہو ضروری سمجھتے ہیں: | |||
*جہاں سلام نہ پڑھنا ہو وہاں بھول کر سلام پڑھے | |||
*تشہد کا بھول جانا۔ | |||
*تشہد و سلام کی جگہ بھول کر کھڑا ہو جائے۔ | |||
بعض کے نزدیک نماز کے تمام غیر رکنی واجبات بھولنے کی صورت میں سجدہ سہو لازم ہے۔ | |||
*.....<ref>[http://portal.anhar.ir/node/9476/?ref=sbttl#gsc.tab=0 احکام سجدہ سہو]</ref> | |||
===مستحب=== | |||
*بھول کر تسبیحات اربعہ نہ پڑھے یا تین مرتبہ سے کم یا زیادہ پڑھے تو دو سجدے سہو کرے<ref>[http://portal.anhar.ir/node/9476/?ref=sbttl#gsc.tab=0 احکام سجدہ سہو مسئلہ 1241۔</ref> | |||
*...۔ |