مندرجات کا رخ کریں

"سجدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

792 بائٹ کا اضافہ ،  8 جون 2022ء
سطر 20: سطر 20:
==احکام==
==احکام==
تمام واجب اور مستحب نمازوں کی ہر رکعت میں [[رکوع]] کے بعد دو سجدے ضروری ہیں۔ یہ دونوں سجدے مل کر نماز کے ارکان میں شامل ہیں جس کی بنا پر واجب نمازوں میں عمدا یا بھولے سے ان کو ترک کرنا نماز کے بطلان کا سبب ہے۔ لیکن مستحب نمازوں میں اگر بھولے سے دونوں سجدے ترک جائیں تو نماز باطل نہیں ہوتی۔<ref>سیستانی، منہاج الصالحین، ۲۰۰۹م، ج۱، ص۲۰۳۔</ref>

===کیفیت===
نمازی کو [[رکوع]] بعد بیٹھ کر اپنے جسم کے [[اعضائے سجدہ|سات اعضاء]] یعنی پیشانی، دونوں ہتھیلی، دونوں گٹھنے اور پاؤں کے دونوں انگوٹھوں کو زمین پر رکھنے کے بعد بدن کے سکون کی حالت میں سجدے کے ذکر کو پڑھنا واجب ہے۔ اس کے بعد سجدے سے سر اٹھا کر دوبارہ مذکورہ طریقے پر سجدے میں جائے۔ اس کے بعد دوبارہ بیٹھ کر [[نماز]] کے دیگر اعمال انجام دئے جاتے ہیں۔<ref>بحرانی، الحدائق الناضرة، ۱۹۸۵م، ج۸، ص۲۹۰؛ نجفی، جواہر الکلام، بیروت، ج۱۰، ص۱۶۸-۱۶۹۔</ref>

==حوالہ جات ==
==حوالہ جات ==
confirmed، templateeditor
8,854

ترامیم