مندرجات کا رخ کریں

"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق

248 بائٹ کا اضافہ ،  17 نومبر 2019ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 65: سطر 65:


==ناقابل فراموش نماز میت ==
==ناقابل فراموش نماز میت ==
[[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا]] و [[امام خمینی]] کی [[نماز میت]] کئی جہات سے مورد توجہ رہی ہے۔ مورخین کے نقل کے مطابق، [[حضرت علی]]ؑ نے رات کی تاریکی میں اپنی زوجہ فاطمہ کو غسل دیا اور ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ [[طبرسی]] کے مطابق، [[امام حسن]]، [[امام حسین]]، [[مقداد]]، [[سلمان فارسی]]، [[ابوذر غفاری]]، [[عمار بن یاسر]]، [[عقیل بن ابی طالب]]، [[زبیر بن عوام]]، [[بریدہ بن حصیب اسلمی]] اور بعض [[بنی‌ ہاشم]] نے اس میں شرکت کی۔   
[[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا]] و [[امام خمینی]] کی [[نماز میت]] کئی جہات سے مورد توجہ رہی ہے۔ مورخین کے نقل کے مطابق [[حضرت علی]] نے رات کی تاریکی میں اپنی زوجہ فاطمہ کو غسل دیا<ref> طبری، تاریخ الامم و الملوک، ۱۴۰۳ق، ج۲، ص۴۷۳-۴۷۴.</ref> اور ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔<ref> اربلی، کشف الغمة، ۱۴۲۱ق، ج۲، ص۱۲۵.</ref> [[طبرسی]] کے مطابق، [[امام حسن]]، [[امام حسین]]، [[مقداد]]، [[سلمان فارسی]]، [[ابوذر غفاری]]، [[عمار بن یاسر]]، [[عقیل بن ابی طالب]]، [[زبیر بن عوام]]، [[بریدہ بن حصیب اسلمی]] اور بعض [[بنی‌ ہاشم]] نے اس میں شرکت کی۔<ref> طبرسی، اعلام الوری، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۳۰۰.</ref>    


سبب یہ تھا کہ حضرت فاطمہ نے امام علی سے [[وصیت]] کی تھی کہ انہیں رات کی تاریکی میں دفن کیا جائے تا کہ جن لوگوں نے ان پر ظلم کیا ہے وہ ان کے جنازہ میں شریک نہ ہو سکیں اور ان کی نماز میت نہ پڑھ سکیں۔
سبب یہ تھا کہ حضرت فاطمہ نے امام علی سے [[وصیت]] کی تھی کہ انہیں رات کی تاریکی میں دفن کیا جائے تا کہ جن لوگوں نے ان پر ظلم کیا ہے وہ ان کے جنازہ میں شریک نہ ہو سکیں اور ان کی نماز میت نہ پڑھ سکیں۔<ref> صدوق، علل الشرایع، ۱۳۸۵ق، ج۱، ص۱۸۵.</ref>


[[امام خمینی]] کی نماز میت عوامی شرکت کے لحاظ سے بزرگ ترین نماز جنازہ میں شمار ہوتی ہے۔ یہ نماز [[4 جون]] 1989 ء میں [[آیت اللہ العظمی سید محمد رضا موسوی گلپائگانی]] کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ امام خمینی کی تشییع جنازہ تاریخ کی سب سے بڑی تشییع جنازہ شمار کی جاتی ہے۔<ref>[http://portal.anhar.ir/node/1323/?ref=sbttl#gsc.tab=0  توضیح المسائل مراجع]</ref>
[[امام خمینی]] کی نماز میت عوامی شرکت کے لحاظ سے بزرگ ترین نماز جنازہ میں شمار ہوتی ہے۔ یہ نماز [[4 جون]] 1989 ء میں [[آیت اللہ العظمی سید محمد رضا موسوی گلپائگانی]] کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ امام خمینی کی تشییع جنازہ تاریخ کی سب سے بڑی تشییع جنازہ شمار کی جاتی ہے۔<ref> سایٹ گینس</ref>


==متعلقہ مضامین ==
==متعلقہ مضامین ==
گمنام صارف