گمنام صارف
"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق
←احکام
imported>E.musavi |
imported>E.musavi (←احکام) |
||
سطر 52: | سطر 52: | ||
==احکام== | ==احکام== | ||
نماز میت کے بعض [[احکام]] مندرجہ ذیل ہیں: | نماز میت کے بعض [[احکام]] مندرجہ ذیل ہیں: | ||
* نماز میت [[واجب کفائی]] ہے لہذا اگر کسی ایک نے پڑھ لی تو باقی سب پر سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے۔ | * نماز میت [[واجب کفائی]] ہے لہذا اگر کسی ایک نے پڑھ لی تو باقی سب پر سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے۔<ref> معجم فقخ الجواهر، ۱۴۱۷ق، ج۴، ص۱۷۲.</ref> | ||
* [[صاحب جواہر]] کے بقول، فقہائے مشہور کی نظر کے مطابق، ایک جنازہ پر کئی بار نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ [[آیت اللہ سیستانی]] کے فتوی کے مطابق یہ کراہت ثابت نہیں ہے اور اگر میت اہل علم یا تقوی ہو تو مکروہ نہیں ہے۔ | * [[صاحب جواہر]] کے بقول، فقہائے مشہور کی نظر کے مطابق، ایک جنازہ پر کئی بار نماز پڑھنا مکروہ ہے۔<ref> نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۱۲، ص۱۰۰.</ref> [[آیت اللہ سیستانی]] کے فتوی کے مطابق یہ کراہت ثابت نہیں ہے اور اگر میت اہل علم یا تقوی ہو تو مکروہ نہیں ہے۔<ref> بنی هاشمی خمینی، توضیح المسائل مراجع، ۱۴۲۴ق، ج۱، ص۳۳۶، مسألہ ۶۰۶.</ref> | ||
* نماز میت جماعت کے ساتھ پڑھی جا سکتی ہے لیکن مامومین کے لئے خود تکبیروں اور دعاوں کا پڑھنا ضروری ہے۔ | * نماز میت جماعت کے ساتھ پڑھی جا سکتی ہے لیکن مامومین کے لئے خود تکبیروں اور دعاوں کا پڑھنا ضروری ہے۔<ref> شهید ثانی، الروضة البهیہ، ۱۴۱۰ق، ج۲، ص۲۰۵.</ref> | ||
* چھ سال کے مسلمان کی میت پر نماز جنازہ پڑھنا [[واجب]] ہے۔ | * چھ سال کے مسلمان کی میت پر نماز جنازہ پڑھنا [[واجب]] ہے۔<ref> شهید اول، الدروس الشرعیہ، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۱۱۱.</ref> | ||
* [[کافر]] اور [[ناصبی]] کے جنازہ پر نماز نہیں ہڑھی جائے گی۔ | * [[کافر]] اور [[ناصبی]] کے جنازہ پر نماز نہیں ہڑھی جائے گی۔<ref> شهید اول، الدروس الشرعیہ، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۱۱۱.</ref> | ||
* نماز میت میں [[حدث اکبر]] و [[حدث اصغر]] سے پاک ہونا لازم نہیں ہے۔ البتہ واجب نمازوں کے شرایط کی رعایت کرنا بہتر ہے۔ | * نماز میت میں [[حدث اکبر]] و [[حدث اصغر]] سے پاک ہونا لازم نہیں ہے۔<ref> نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۱۲، ص۶۰.</ref> البتہ واجب نمازوں کے شرایط کی رعایت کرنا بہتر ہے۔<ref> آملی، مصباح الهدی، ۱۳۸۰ق، ج۶، ص۳۶۹.</ref> | ||
* [[غسل]] و [[کفن]] کے بعد اور [[دفن]] سے پہلے نماز جنازہ پڑھی جائے۔<ref>سید محسن حکیم، مستمسک العروۃ الوثقیٰ، 4/113۔</ref> | * [[غسل]] و [[کفن]] کے بعد اور [[دفن]] سے پہلے نماز جنازہ پڑھی جائے۔<ref>سید محسن حکیم، مستمسک العروۃ الوثقیٰ، 4/113۔</ref> | ||
* اگر کسی [[مسلمان]] کا جنازہ بغیر نماز کے دفن کر دیا جائے تو نماز اس کی قبر پر پڑھی جائے گی۔ | * اگر کسی [[مسلمان]] کا جنازہ بغیر نماز کے دفن کر دیا جائے تو نماز اس کی قبر پر پڑھی جائے گی۔ |