گمنام صارف
"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق
←کیفیت نماز
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
==کیفیت نماز== | ==کیفیت نماز== | ||
نماز میت پڑھتے وقت جنازہ کو [[قبلہ]] رخ کریں اس طرح سے کہ میت کا سر نمازیوں کی دائیں جانب اور اس کے پاؤں بائیں جانب ہوں۔ نماز گزار رو بقبلہ کھڑا ہو۔ اس کے اور میت کے درمیان زیادہ فاصلہ نہ ہو اور وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھے۔ | نماز میت پڑھتے وقت جنازہ کو [[قبلہ]] رخ کریں اس طرح سے کہ میت کا سر نمازیوں کی دائیں جانب اور اس کے پاؤں بائیں جانب ہوں۔<ref> شهید ثانی، الروضة البهیہ، ۱۴۱۰ق، ج۱، ص۴۲۶.</ref> نماز گزار رو بقبلہ کھڑا ہو۔<ref> نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۱۲، ص۵۳.</ref> اس کے اور میت کے درمیان زیادہ فاصلہ نہ ہو<ref> نجفی، جواهر الکلام، ۱۴۰۴ق، ج۱۲، ص۶۷.</ref> اور وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھے۔<ref> شهید ثانی، الروضة البهیہ، ۱۴۱۰ق، ج۱، ص۴۲۵.</ref> | ||
نماز گزار نماز میت کی [[نیت]] سے پانچ تکبیر کہے۔ پہلی چار تکبیروں کے بعد مخصوص دعاوں کو پڑھے اور پانچویں تکبیر کے ساتھ نماز کو ختم کر دے۔ | نماز گزار نماز میت کی [[نیت]] سے پانچ تکبیر کہے۔ پہلی چار تکبیروں کے بعد مخصوص دعاوں کو پڑھے اور پانچویں تکبیر کے ساتھ نماز کو ختم کر دے۔<ref> شهید اول، الدروس الشرعیہ، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۱۱۲-۱۱۳.</ref> | ||
پہلی تکبیر کے بعد شہادتین، دوسری تکبیر کے بعد صلوات، تیسری تکبیر کے بعد تمام مؤمنین و مسلمین کی مغفرت کی دعا کرے، چوتھی تکبیر کے بعد موجود میت کی مغفرت کی دعا کرے اور پانچویں تکبیر کہہ کر اپنی نماز کو ختم کرے۔ | پہلی تکبیر کے بعد شہادتین، دوسری تکبیر کے بعد صلوات، تیسری تکبیر کے بعد تمام مؤمنین و مسلمین کی مغفرت کی دعا کرے، چوتھی تکبیر کے بعد موجود میت کی مغفرت کی دعا کرے اور پانچویں تکبیر کہہ کر اپنی نماز کو ختم کرے۔<ref> شهید اول، الدروس الشرعیہ، ۱۴۱۷ق، ج۱، ص۱۱۳؛ شهید ثانی، الروضة البهیہ، ۱۴۱۰ق، ج۱، ص۴۲۸.</ref> | ||
پہلی چار تکبیروں کے بعد پڑھے جانے والے اذکار و دعائیں درج ذیل ہیں: | پہلی چار تکبیروں کے بعد پڑھے جانے والے اذکار و دعائیں درج ذیل ہیں: |