گمنام صارف
"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ناقابل فراموش نماز میت
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 67: | سطر 67: | ||
[[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا]] و [[امام خمینی]] کی [[نماز میت]] کئی جہات سے مورد توجہ رہی ہے۔ مورخین کے نقل کے مطابق، [[حضرت علی]]ؑ نے رات کی تاریکی میں اپنی زوجہ فاطمہ کو غسل دیا اور ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ [[طبرسی]] کے مطابق، [[امام حسن]]، [[امام حسین]]، [[مقداد]]، [[سلمان فارسی]]، [[ابوذر غفاری]]، [[عمار بن یاسر]]، [[عقیل بن ابی طالب]]، [[زبیر بن عوام]]، [[بریدہ بن حصیب اسلمی]] اور بعض [[بنی ہاشم]] نے اس میں شرکت کی۔ | [[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا]] و [[امام خمینی]] کی [[نماز میت]] کئی جہات سے مورد توجہ رہی ہے۔ مورخین کے نقل کے مطابق، [[حضرت علی]]ؑ نے رات کی تاریکی میں اپنی زوجہ فاطمہ کو غسل دیا اور ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ [[طبرسی]] کے مطابق، [[امام حسن]]، [[امام حسین]]، [[مقداد]]، [[سلمان فارسی]]، [[ابوذر غفاری]]، [[عمار بن یاسر]]، [[عقیل بن ابی طالب]]، [[زبیر بن عوام]]، [[بریدہ بن حصیب اسلمی]] اور بعض [[بنی ہاشم]] نے اس میں شرکت کی۔ | ||
سبب یہ تھا کہ حضرت فاطمہ نے امام علی سے وصیت کی تھی کہ انہیں رات کی تاریکی میں دفن کیا جائے تا کہ جن لوگوں نے ان پر ظلم کیا ہے وہ ان کے جنازہ میں شریک نہ ہو سکیں اور ان کی نماز میت نہ پڑھ سکیں۔ | سبب یہ تھا کہ حضرت فاطمہ نے امام علی سے [[وصیت]] کی تھی کہ انہیں رات کی تاریکی میں دفن کیا جائے تا کہ جن لوگوں نے ان پر ظلم کیا ہے وہ ان کے جنازہ میں شریک نہ ہو سکیں اور ان کی نماز میت نہ پڑھ سکیں۔ | ||
[[امام خمینی]] کی نماز جنازہ [[آیت اللہ العظمی سید محمد رضا موسوی گلپائگانی]] | [[امام خمینی]] کی نماز میت عوامی شرکت کے لحاظ سے بزرگ ترین نماز جنازہ میں شمار ہوتی ہے۔ یہ نماز [[4 جون]] 1989 ء میں [[آیت اللہ العظمی سید محمد رضا موسوی گلپائگانی]] کی اقتدا میں ادا کی گئی۔ امام خمینی کی تشییع جنازہ تاریخ کی سب سے بڑی تشییع جنازہ شمار کی جاتی ہے۔<ref>[http://portal.anhar.ir/node/1323/?ref=sbttl#gsc.tab=0 توضیح المسائل مراجع]</ref> | ||
==حوالہ جات == | ==حوالہ جات == |