مندرجات کا رخ کریں

"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق

925 بائٹ کا اضافہ ،  16 نومبر 2019ء
imported>E.musavi
imported>E.musavi
سطر 51: سطر 51:


==احکام==
==احکام==
*چھ سال سے بڑے ہر مسلمان کی میت پر نماز جنازہ پڑھنا واجب ہے۔ بچے پر نماز جنازہ پڑھنا واجب نہیں ہے۔
نماز میت کے بعض احکام مندرجہ ذیل ہیں:
*چھ سال سے کم عمر بچے پر نماز جنازہ پڑھنا مستحب ہے اگرچہ وہ پیدا پوتے ہی فوت ہو جائے۔
* نماز میت [[واجب کفائی]] ہے لہذا اگر کسی ایک نے پڑھ لی تو باقی سب پر سے اس کا وجوب ساقط ہو جاتا ہے۔
*غسل و کفن وغیرہ کے بعد اور دفن سے پہلے نماز جنازہ پڑھی جائے۔<ref>سید محسن حکیم، مستمسک العروۃ الوثقیٰ، 4/113۔</ref>
* [[صاحب جواہر]] کے بقول، فقہائے مشہور کی نظر کے مطابق، ایک جنازہ پر کئی بار نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ [[آیت اللہ سیستانی]] کے فتوی کے مطابق یہ کراہت ثابت نہیں ہے اور اگر میت اہل علم یا تقوی ہو تو مکروہ نہیں ہے۔
*غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا درست نہیں ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام 12/58</ref>
* نماز میت جماعت کے ساتھ پڑھی جا سکتی ہے لیکن مامومین کے لئے خود تکبیروں اور دعاوں کا پڑھنا ضروری ہے۔
* چھ سال کے مسلمان کی میت پر نماز جنازہ پڑھنا [[واجب]] ہے۔ بچے پر نماز جنازہ پڑھنا واجب نہیں ہے۔
* کافر اور ناصبی کے جنازہ پر نماز نہیں ہڑھی جائے گی۔
* نماز میت میں [[حدث اکبر]] و [[حدث اصغر]] سے پاک ہونا لازم نہیں ہے۔ البتہ واجب نمازوں کے شرایط کی رعایت کرنا بہتر ہے۔
* غسل و کفن وغیرہ کے بعد اور دفن سے پہلے نماز جنازہ پڑھی جائے۔<ref>سید محسن حکیم، مستمسک العروۃ الوثقیٰ، 4/113۔</ref>
* غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا درست نہیں ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام 12/58</ref>


==ناقابل فراموش  نماز میت ==
==ناقابل فراموش  نماز میت ==
گمنام صارف