گمنام صارف
"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق
←کیفیت نماز
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi |
||
سطر 30: | سطر 30: | ||
==کیفیت نماز== | ==کیفیت نماز== | ||
میت کو | نماز میت پڑھتے وقت جنازہ کو [[قبلہ]] رخ کریں اس طرح سے کہ میت کا سر نمازیوں کی دائیں جانب اور اس کے پاؤں بائیں جانب ہوں۔ نماز گزار رو بقبلہ کھڑا ہو۔ اس کے اور میت کے درمیان زیادہ فاصلہ نہ ہو اور وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھے۔ | ||
نماز گزار نماز میت کی [[نیت]] سے پانچ تکبیر کہے۔ پہلی چار تکبیروں کے بعد مخصوص دعاوں کو پڑھے اور پانچویں تکبیر کے ساتھ نماز کو ختم کر دے۔ | |||
پہلی تکبیر کے بعد شہادتین، دوسری تکبیر کے بعد صلوات، تیسری تکبیر کے بعد تمام مؤمنین و مسلمین کی مغفرت کی دعا کرے، چوتھی تکبیر کے بعد موجود میت کی مغفرت کی دعا کرے اور پانچویں تکبیر کہہ کر اپنی نماز کو ختم کرے۔ درج ذیل اذکار و دعاؤں کو پڑھے: | |||
{| class="wikitable" | {| class="wikitable" | ||
|- | |- |