مندرجات کا رخ کریں

"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق

545 بائٹ کا اضافہ ،  13 نومبر 2019ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 10: سطر 10:
==تعریف ==
==تعریف ==
نماز میت ان دعاوں اور تکبیروں کو کہتے ہیں جس کا کسی مسلمان کے جنازہ پر [[غسل]] و کفن کے بعد اور دفن سے پہلے مسلمانوں کے لئے پڑھنا [[واجب]] ہے۔ منابع فقہی کے مطابق، نماز میت میں واجب نمازوں کے بعض شرایط جیسے [[طہارت]] کی رعایت کرنا ضروری نہیں ہے۔ اسی طرح سے اس میں سلام نہیں ہے۔  

==نماز میت نماز نہیں ہے==
[[شہید ثانی]] کے بقول، [[فقہاء]] کے درمیان مشہور نظریہ کے مطابق نماز میت کا شمار نماز میں نہیں ہے اور یہ در حقیقت میت کے لئے ایک طرح کی دعا ہے۔ اس لئے کہ بغیر [[رکوع]] و [[سجود]] کے نماز کے کوئی معنی نہیں ہیں اور طہارت ہر نماز کے لئے شرط ہے لیکن نماز میت میں ان میں سے کوئی بھی شرط نہیں ہے۔

==اہمیتِ نماز ==
==اہمیتِ نماز ==
گمنام صارف