گمنام صارف
"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
[[نماز میت]] [[واجب]] نمازوں میں سے ایک ہے۔ اسے مسلمان شخص کے جنازہ پر پڑھا جاتا ہے۔ یہ [[نماز]] پانچ تکبیروں پر مشتمل ہوتی ہے اور پہلی چار تکبیروں میں ہر تکبیر بعد ایک مخصوص دعا پڑھی جاتی ہے اور پانچویں تکبیر کے ساتھ اس نماز کو ختم کیا جاتا ہے۔ اس نماز میں [[رکوع]] [[سجدہ]] اور [[تشہد]] نہیں ہے نیز اس کیلئے [[وضو]]، [[تیمم]] اور [[غسل]] وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے اگرچہ ان کی رعایت کرنا بہتر ہے۔ اس نماز کو | [[نماز میت]] [[واجب]] نمازوں میں سے ایک ہے۔ اسے مسلمان شخص کے جنازہ پر پڑھا جاتا ہے۔ یہ [[نماز]] پانچ تکبیروں پر مشتمل ہوتی ہے اور پہلی چار تکبیروں میں ہر تکبیر بعد ایک مخصوص دعا پڑھی جاتی ہے اور پانچویں تکبیر کے ساتھ اس نماز کو ختم کیا جاتا ہے۔ اس نماز میں [[رکوع]] [[سجدہ]] اور [[تشہد]] نہیں ہے نیز اس کیلئے [[وضو]]، [[تیمم]] اور [[غسل]] وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے اگرچہ ان کی رعایت کرنا بہتر ہے۔ اس نماز کو جماعت کے ساتھ اور فرادا دونوں طرح پڑھا جاتا ہے۔ [[جماعت]] کی صورت میں ماموم کو چاہئے کہ دعائیں خود پڑھے۔ | ||
==اہمیتِ نماز == | ==اہمیتِ نماز == | ||
نماز میت [[واجب کفائی]] ہے یعنی اگر اسے کوئی ایک شخص ادا کر دے تو باقی مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا | نماز میت [[واجب کفائی]] ہے یعنی اگر اسے کوئی ایک شخص ادا کر دے تو باقی مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے۔ کسی بھی مسلمان کے فوت ہو جانے پر تمام مسلمانوں پر [[واجب]] ہے کہ اسے [[غسل]] دینے کے بعد [[کفن]] حنوط کریں اور پھر اس پر [[نماز میت]] کو پڑھیں اور اسے [[دفن]] کریں۔ کسی ایک مسلمان کے انجام دینے سے دیگر تمام مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے۔ | ||
اہم اشخاص کیلئے ایک سے زیادہ نماز میت پڑھی جا سکتی | اہم اشخاص کیلئے ایک سے زیادہ نماز میت پڑھی جا سکتی ہے۔ نیز نماز میت فرادا اور [[جماعت]] دونوں صورتوں میں ادا کی جا سکتی ہے۔ | ||
اس نماز کی اہمیت اس قدر ہے کہ اگر کسی جنازہ کو نماز میت کے بغیر دفن کر دیا جائے یا درست نہ پڑھی جائے تو واجب ہے کہ اس کی قبر پر نماز پڑھی جائے اور بعض حالات میں میت کو قبر سے باہر نکال کر نماز میت پڑھ کر اسے دفنایا | اس نماز کی اہمیت اس قدر ہے کہ اگر کسی جنازہ کو نماز میت کے بغیر دفن کر دیا جائے یا درست نہ پڑھی جائے تو واجب ہے کہ اس کی قبر پر نماز پڑھی جائے اور بعض حالات میں میت کو قبر سے باہر نکال کر نماز میت پڑھ کر اسے دفنایا جائے۔ | ||
چھ سال سے اوپر کی | چھ سال سے اوپر کی مسلمان میت پر نماز جنازہ [[واجب]] اور غیر مسلم پر یہ [[نماز]] پڑھنا [[حرام]] ہے۔ | ||
==شرائط== | ==شرائط== | ||
دیگر [[واجب]] نمازوں کی طرح اس [[نماز]] میں [[طہارت]] کی شرط ضروری نہیں | دیگر [[واجب]] نمازوں کی طرح اس [[نماز]] میں [[طہارت]] کی شرط ضروری نہیں ہے۔ پس اس نماز کو [[وضو]] [[تیمم]] اور [[غسل]] کے بغیر بھی پڑھا جا سکتا ہے۔ نیز اسے پڑھتے ہوئے پاؤں سے جوتے اتارنا ضروری نہیں ہے۔ | ||
البتہ دیگر اس کی مخصوص شرائط کا لحاظ کرنا ضروری | البتہ دیگر اس کی مخصوص شرائط کا لحاظ کرنا ضروری ہے۔ | ||
==کیفیت نماز== | ==کیفیت نماز== | ||
میت کو [[غسل]] ، [[کفن]] اور [[حنوط]] کرنے کے بعد نماز پڑھنے والا [[قبلہ]] رخ ہو کر اسے اپنے سامنے اس طرح رکھے کہ میت کا سر اس کے دائیں جانب اور اس کے پاؤں بائیں جان | میت کو [[غسل]]، [[کفن]] اور [[حنوط]] کرنے کے بعد نماز پڑھنے والا [[قبلہ]] رخ ہو کر اسے اپنے سامنے اس طرح رکھے کہ میت کا سر اس کے دائیں جانب اور اس کے پاؤں بائیں جان ہوں۔ نماز گزار حالت [[قیام]] میں قربت الہی کی [[نیت]] سے پانچ تکبیر نماز پڑھنے کی نیت کرے اور پہلی تکبیر کہے۔ اس کے بعد اس تکبیر کے مخصوص ذکر پڑھے جس میں خدا کی [[توحید|وحدانیت]] اور [[رسول اللہ]] کی [[نبوت|رسالت]] کی گواہی دی جاتی ہے۔ دوسری تکبیر کے بعد [[رسول اللہ|محمد]] اور [[آل محمد]] پر درود بھیجے، تیسری تکبیر کے بعد تمام مؤمنین کی مغفرت کی دعا کرے، چوتھی تکبیر کے بعد موجود میت کی مغفرت کی دعا کرے اور پانچویں تکبیر کہہ کر اپنی نماز کو ختم کرے۔درج ذیل دعاؤں کو پڑھے: | ||
{| class="wikitable" | {| class="wikitable" | ||
|- | |- | ||
! تکبیر !! واجب دعا !! مستحب دعا | ! تکبیر !! واجب دعا !! مستحب دعا | ||
سطر 40: | سطر 40: | ||
==احکام== | ==احکام== | ||
*چھ سال سے بڑے ہر مسلمان کی میت پر نماز جنازہ پڑھنا واجب | *چھ سال سے بڑے ہر مسلمان کی میت پر نماز جنازہ پڑھنا واجب ہے۔ بچے پر نماز جنازہ پڑھنا واجب نہیں ہے۔ | ||
*چھ سال سے کم عمر بچے پر نماز جنازہ پڑھنا مستحب ہے اگرچہ وہ پیدا پوتے ہی فوت ہو جائے۔ | *چھ سال سے کم عمر بچے پر نماز جنازہ پڑھنا مستحب ہے اگرچہ وہ پیدا پوتے ہی فوت ہو جائے۔ | ||
*غسل و کفن وغیرہ کے بعد اور دفن سے پہلے نماز جنازہ | *غسل و کفن وغیرہ کے بعد اور دفن سے پہلے نماز جنازہ پڑھی جائے۔<ref>سید محسن حکیم، مستمسک العروۃ الوثقیٰ، 4/113۔</ref> | ||
*غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا درست نہیں ہے۔<ref> | *غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا درست نہیں ہے۔<ref>نجفی، جواہر الکلام 12/58</ref> | ||
==ناقابل فراموش نماز میت == | ==ناقابل فراموش نماز میت == | ||
*[[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کی [[نماز جنازہ]] ان کی وصیت کے مطابق [[حضرت علی]]ؑ نے رات کی تاریکی میں | *[[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کی [[نماز جنازہ]] ان کی وصیت کے مطابق [[حضرت علی]]ؑ نے رات کی تاریکی میں [[مدینہ|مدینے]] کے دیگر [[اسلام|مسلمانوں]] اور خلفائے ثلاثہ کی شرکت کے بغیر ادا کی اور انہیں رات کی تاریکی میں دفن کیا۔ | ||
* | *[[امام خمینی]] کی نماز جنازہ حضرت آیت اللہ [[محمد رضا گلپائیگانی]] نے پڑھائی۔ اس [[نماز جنازہ]] کو لوگوں کی شرکت کے لحاظ سے بزرگترین نماز جنازہ شمار کیا جاتا ہے۔<ref>[http://portal.anhar.ir/node/1323/?ref=sbttl#gsc.tab=0 توضیح المسائل مراجع]</ref> | ||
==حوالہ جات == | ==حوالہ جات == |