گمنام صارف
"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←حوالہ جات) |
imported>E.musavi کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{احکام}} | {{احکام}} | ||
[[نماز میت]] [[واجب]] نمازوں میں سے ایک | [[نماز میت]] [[واجب]] نمازوں میں سے ایک ہے۔ اسے مسلمان شخص کے جنازہ پر پڑھا جاتا ہے۔ یہ [[نماز]] پانچ تکبیروں پر مشتمل ہوتی ہے اور پہلی چار تکبیروں میں ہر تکبیر بعد ایک مخصوص دعا پڑھی جاتی ہے اور پانچویں تکبیر کے ساتھ اس نماز کو ختم کیا جاتا ہے۔ اس نماز میں [[رکوع]] [[سجدہ]] اور [[تشہد]] نہیں ہے نیز اس کیلئے [[وضو]]، [[تیمم]] اور [[غسل]] وغیرہ کی ضرورت نہیں ہے اگرچہ ان کی رعایت کرنا بہتر ہے۔ اس نماز کو [[جماعت]] کے ساتھ اور فرادا دونوں طرح پڑھا جاتا ہے۔ [[جماعت]] کی صورت میں ماموم کو چاہئے کہ دعائیں خود پڑھے۔ | ||
==اہمیتِ نماز == | ==اہمیتِ نماز == | ||
نماز میت [[واجب کفائی]] ہے یعنی اگر اسے کوئی ایک شخص ادا کر دے تو باقی مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے ۔کسی بھی مسلمان کے فوت ہو جانے پر تمام مسلمانوں پر [[واجب]] ہے کہ اسے [[غسل]] دینے کے بعد [[کفن]] حنوط کریں اور پھر اس پر [[نماز میت]] کو پڑھیں اور اسے [[دفن]] کریں ۔کسی ایک مسلمان کے انجام دینے سے دیگر تمام مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے ۔ | نماز میت [[واجب کفائی]] ہے یعنی اگر اسے کوئی ایک شخص ادا کر دے تو باقی مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے ۔کسی بھی مسلمان کے فوت ہو جانے پر تمام مسلمانوں پر [[واجب]] ہے کہ اسے [[غسل]] دینے کے بعد [[کفن]] حنوط کریں اور پھر اس پر [[نماز میت]] کو پڑھیں اور اسے [[دفن]] کریں ۔کسی ایک مسلمان کے انجام دینے سے دیگر تمام مسلمانوں سے اس کا [[وجوب]] ساقط ہو جاتا ہے ۔ |