گمنام صارف
"نماز میت" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←کیفیت نماز
imported>Mabbassi (نیا صفحہ: {{زیر تعمیر}} نماز میت واجب نمازوں میں سے ایک ہے ۔ اسے مسلمان شخص کے جنازہ پر پڑھا جاتا ہے ۔ یہ نماز پ...) |
imported>Mabbassi م (←کیفیت نماز) |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
==کیفیت نماز== | ==کیفیت نماز== | ||
میت کو غسل و کفن دینے کے بعد نماز پڑھنے والا قبلہ رخ ہو کر اسے اپنے سامنے اس طرح رکھے کہ میت کا سر اس کے دائیں جانب اور اس کے پاؤں بائیں جان ہوں ۔نماز گزار حالت قیام میں قربت الہی کی نیت سے پانچ تکبیر نماز پڑھنے کی نیت کرے اور پہلی تکبیر کہے ۔ اس کے بعد اس تکبیر کے مخصوص ذکر پڑھے جس میں خدا کی وحدانیت اور رسول اللہ کی رسالت کی گواہی دی جاتی ہے ۔دوسری تکبیر کے بعد محمد اور آل محمد پر درود بھیجے ،تیسری تکبیر کے بعد تمام مؤمنین کی مغفرت کی دعا کرے ،چوتھی تکبیر کے بعد موجود میت کی مغفرت کی دعا کرے اور پانچویں تکبیر کہہ کر اپنی نماز کو ختم کرے ۔درج ذیل دعاؤں کو پڑھے : | میت کو غسل و کفن دینے کے بعد نماز پڑھنے والا قبلہ رخ ہو کر اسے اپنے سامنے اس طرح رکھے کہ میت کا سر اس کے دائیں جانب اور اس کے پاؤں بائیں جان ہوں ۔نماز گزار حالت قیام میں قربت الہی کی نیت سے پانچ تکبیر نماز پڑھنے کی نیت کرے اور پہلی تکبیر کہے ۔ اس کے بعد اس تکبیر کے مخصوص ذکر پڑھے جس میں خدا کی وحدانیت اور رسول اللہ کی رسالت کی گواہی دی جاتی ہے ۔دوسری تکبیر کے بعد محمد اور آل محمد پر درود بھیجے ،تیسری تکبیر کے بعد تمام مؤمنین کی مغفرت کی دعا کرے ،چوتھی تکبیر کے بعد موجود میت کی مغفرت کی دعا کرے اور پانچویں تکبیر کہہ کر اپنی نماز کو ختم کرے ۔درج ذیل دعاؤں کو پڑھے : | ||
{| class="wikitable" | |||
|- | |||
! تکبیر !! واجب دعا !! مستحب دعا | |||
|- | |||
| پہلی ||<font color=blue>{{حدیث| اَشْهَدُ اَنْ لا الهَ الَّا اللَّهُ وَ اَنَّ مُحَمَّداً رَسوُلُ اللَّهِ}}</font> | |||
||<font color=blue>{{حدیث| اَللَّهُ اَکبَرُ اَشْهَدُ اَنْ لا اِلهَ اللَّهُ وَحْدَهُ لاشَریک لَهُ وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَ رَسُولُهُ اَرْسَلَهُ بِالْحَقِّ بَشیراً وَ نَذیراً بَینَ یدَی السّاعَةِ}}</font> | |||
|- | |||
| دوسری ||<font color=blue>{{حدیث| اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ}}</font> | |||
||<font color=blue>{{حدیث| اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَ بارِک عَلی مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ وَارْحَمْ مُحَمَّداً وَ آلَ مُحَمَّدٍ کاَفْضَلِ ما صَلَّیتَ وَ بارَکتَ وَ تَرَحَّمْتَ عَلی اِبْرهیمَ وَ آلِ اِبْرهیمَ اِنَّک حَمیدٌ مَجیدٌ وَ صَلِّ عَلی جَمیعِ الاَنْبِیآءِ وَالْمُرْسَلینَ}}</font> | |||
|- | |||
| تیسری ||<font color=blue>{{حدیث|اَللَّهُمَّ اْغفِرْ لِلْمُؤْمِنینَ وَ الْمُؤْمِناتِ }}</font> | |||
||<font color=blue>{{حدیث| اَللّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُؤْمِنینَ وَالْمُؤْمِناتِ وَالْمُسْلِمینَ وَالْمُسْلِماتِ الاَحْیآءِ مِنْهُمْ وَالاَمْواتِ تابِعْ بَینَنا وَ بَینَهُمْ بِالْخَیراتِ اِنَّک مُجیبُ الدَّعَواتِ اِنَّک عَلی کلِّشَیئٍ قَدیرٌ}}</font> | |||
|- | |||
| چوتھی || مرد کیلئے: <font color=blue>{{حدیث|اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِهذَا المَیت}}</font> | |||
عورت:<font color=blue>{{حدیث| اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِهذِهِ المَیت}}</font> | |||
||مرد کیلئے: <font color=blue>{{حدیث|اَللّهُمَّ اِنَّ هذا عَبْدُک وَابْنُ عَبْدِک وَابْنُ اَمَتِک نَزَلَ بِک وَ اَنْتَ خَیرُ مَنْزُولٍ بِهِ اَللّهُمَّ اِنّا لا نَعْلَمُ مِنْهُ اِلاّ خَیراً وَ اَنْتَ اَعْلَمُ بِهِ مِنّا اَللّهُمَّ اِنْ کانَ مُحْسِناً فَزِدْ فی اِحْسانِهِ وَ اِنْ کانَ مُسَّیئاً فَتَجاوَزْ عَنْهُ وَاغْفِرِ لَهُ اَللّهُمَّ اجْعَلْهُ عِنْدَک فی اَعْلا عِلِّیینَ وَاخْلُفْ عَلی اَهْلِهِ فِی الْغابِرینَ وَارْحَمْهُ بِرَحْمَتِک یا اَرْحَمَ الرّاحِمینَ}}</font> | |||
عورت کیلئے: <font color=blue>{{حدیث|اَللّهُمَّ اِنَّ هذِهِ اَمَتُک وَابْنَةُ عَبْدِک و انبنَةُ اَمَتِکَ نَزَلَتْ بِک وَ اَنْتَ خَیرُ مَنْزوُلٍ بِهِ اَللّهُمَّ اِنّا لا نَعْلَمُ مِنْها اِلاّ خَیراً وَ اَنْتَ اَعْلَمُ بِهامِنّا اَللّهُمَّ اِنْ کانَتْ مُحْسِنَةً فَزِدْ فی اِحْسانِها وَ اِنْ کانَتْ مُسیئةً فَتَجاوَزْ عَنْها وَاغْفِرْ لَها اَللّهُمَّ اجْعَلْها عِنْدَک فی اَعْلا عِلِّیینَ وَاخْلُفْ عَلی اَهْلِها فِی الْغابِرینَ وَارْحَمْها بِرَحْمَتِک یا اَرْحَمَ الرّاحِمینَ}}</font> | |||
|- | |||
| پانچویں || اختتام || اختتام | |||
|} | |||
==ناقابل فراموش نماز میت == | |||
*[[حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کی [[نماز جنازہ]] ان کی وصیت کے مطابق [[حضرت علی]]E نے رات کی تاریکی میں [[مدینہ|مدینے]] کے دیگر [[اسلام|مسلمانوں]] کی شرکت کے بغیر ادا کی اور انہیں رات کی تاریکی میں دفن کیا۔ | |||
*حضرت [[امام خمینی]] (رح) کی نماز جنازہ حضرت آیت اللہ [[محمد رضا گلپائیگانی]] نے پڑھائی ۔ اس [[نماز جنازہ]] کو لوگوں کی شرکت کے لحاظ سے بزرگترین نماز جنازہ شمار کیا جاتا ہے ۔ |