مندرجات کا رخ کریں

"عصمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  21 اپريل 2017ء
م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 155: سطر 155:
رسول خدا (ص) نے فرمایا :میں تمہارے درمیان دو گراں قدر چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ۔اگر تم ان سے تمسک کئے رہو گے تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے ۔ان دوںوں میں سے ہر ایک دوسری سے زیادہ بڑی ہے: اللہ کی کتاب کہ جو آسمان سے زمین کی طرف ایک رسی ہے اور دوسری میری عترت اور اہل بیت ہے ۔ یہ دونوں ایک دوسرے سے جدا نہیں ہونگی یہانتک کہ وہ مجھ سے حوض کوثر پر ملاقات کریں گیں۔<ref>ابن حنبل، ج۳، ص۵۹، ح۱۱۵۷۸،</ref>

یہ روایت چند جہات سے اہل بیت کی عصمت کا ثابت کرتی ہے :
یہ روایت چند جہات سے اہل بیت کی عصمت ثابت کرتی ہے :
*اس روایت میں رسول اللہ نے اہل بیت کی اطاعت میں کسی شرط کا لحاظ کئے بغیر مطلق تمام مسلمانوں کو انکی اطاعت کا حکم دیا ہے ۔کسی شخص کی مطلق اطاعت کا حکم دینا اس شخص کے معصوم ہونے کا بیانگر ہے کیونکہ خدا کا کسی ایسے شخص کی اطاعت کا حکم دینا محال ہے کہ  جس شخص کے گفتار و اقوال میں خطا،اشتباہ کا امکان ہو کیونکہ عین ممکن ہے کہ ایسا شخص اللہ اور اسکے رسول کی مخالفت  کا مرتکب ہو جائے ۔

*اس روایت میں قرآن اور اہل بیت کے درمیان جدائی اور قرآن اور اہل بیت کے درمیان مخالفت کے نہ ہونے کا حکم بیان ہوا ہے ۔جب اہل بیت گناہ یا اشتباہ کے مرتکب ہونگے اسی لحظے  اہل بیت قرآن سے جدا ہو جائیں گے ۔قرآن سے انکا جدا ہونے کا اعتقاد رسول خدا کی تکذیب پر منتہی ہوگا ۔اس بنا پر یہ جملہ انکی عصمت کو بیان کرتا ہے ۔

سطر 171: سطر 171:

:یہ روایت بھی شیعہ آئمہ کی عصمت پر دلالت کرتی ہے ۔

==فرشتوں کی عصمت==
==فرشتوں کی عصمت==
<!--
<!--
گمنام صارف