مندرجات کا رخ کریں

"عصمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

23 بائٹ کا ازالہ ،  5 اپريل 2016ء
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
سطر 9: سطر 9:

لغوی اعتبار سے عصمت، "ع ص م" کے مادے سے اسم مصدر ہے جس کے معنی مصونیت اور محفوظ رہنا،<ref>فیومی، ص۴۱۴</ref> پاکدامنی اور  نفس کو گناہ سے بچانا،<ref>دہخدا، مادہ عصمت</ref> "روکنے کا وسیلہ" اور "مصونیت کا ابزار" کے معانی میں استعمال ہوتی ہے۔<ref>ابن منظور، ج۱۲، ص۴۰۵</ref>

{{شیعہ عقائد}}
 
===اصطلاحی معنی===
===اصطلاحی معنی===
‏مسلمان مفکرین نے عصمت کی مختلف تعریفیں کی ہیں جن میں سے سب سے معروف تعریف [[قاعدہ لطف]] کے ذریعے اس کی تفسیر ہے۔<ref>شریف مرتضی، رسائل الشریف المرتضی، ص۳۲۶</ref>  اس قاعدے کی بنا پر خداوندعالم بعض انسانوں کو عصمت عطا کرتا ہے جس کے سائے میں صاحب عصمت گناہ اور ترک اطاعت پر قدرت رکھنے کے باوجود ان کا مرتکب نہیں ہوتا ہے۔ ذیل میں مختلف مذاہب کے نظریات بیان کی حاتی ہے:

گمنام صارف