"زکات" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{زیر تعمیر}} | {{زیر تعمیر}} | ||
{{اسلام-عمودی}} | {{اسلام-عمودی}} | ||
'''زکات''' دین [[اسلام]] کے عملی احکام میں سے ایک واجب حکم ہے جسکا تعلق مال سے ہے۔ اس حکم کے مطابق ہر مسلمان پر واجب ہے کہ اپنے اموال میں سے 9چیزوں کا ایک معین حصہ | '''زکات''' دین [[اسلام]] کے عملی احکام میں سے ایک واجب حکم ہے جسکا تعلق مال سے ہے۔ اس حکم کے مطابق ہر مسلمان پر واجب ہے کہ اپنے اموال میں سے 9چیزوں کا ایک معین حصہ غریبوں کی زندگی کی مدد اور دوسرے فلاحی کاموں میں جنہیں شریعت نے مشخص کی ہے، صرف کرے۔ وہ 9چیزیں جن پر زکات واجب ہے وہ یوں ہے: [[نقدین]] (سونا اور چاندی)، [[انعام ثلاثہ]] ( گائے، بھیڑ اور اونٹ) اور [[غلات اربعہ]] (گندم، جو، کشمش اور کھجور)۔ ان میں سے ہر ایک میں زکات کی مقدار متفاوت ہے جسے فقہ میں مشخص کی گئی ہے۔ | ||
زکات کا شمار فروع دین کے اہم ارکان میں سے ہوتا ہے جس پر دین اسلام میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور نماز اور جہاد کے ساتھ ساتھ اس کا بھی ذکر ملتا ہے یہاں تک کہ اسے دین کے پانچ ستونوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ تقریبا 59آیات اور 2000 احادیث زکات کے بارے موجود ہیں اور قرآن کریم میں اکثر موقعوں پر لفظ "[[صدقہ]]" کے ذریعے اس کی طرف اشارہ کی گئی ہے اور فقہ میں بھی زکات کو واجب صدقہ سے تعبیر کیا گیا ہے۔ | زکات کا شمار فروع دین کے اہم ارکان میں سے ہوتا ہے جس پر دین اسلام میں بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے اور نماز اور جہاد کے ساتھ ساتھ اس کا بھی ذکر ملتا ہے یہاں تک کہ اسے دین کے پانچ ستونوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ تقریبا 59آیات اور 2000 احادیث زکات کے بارے موجود ہیں اور قرآن کریم میں اکثر موقعوں پر لفظ "[[صدقہ]]" کے ذریعے اس کی طرف اشارہ کی گئی ہے اور فقہ میں بھی زکات کو واجب صدقہ سے تعبیر کیا گیا ہے۔ | ||
زکات دو طرح کے ہیں: بدن کی زکات جسے [[زکات فطرہ]] کہا جاتا ہے اور [[عید فطر]] کے موقع پر ادا کرنا واجب ہے۔ مال کی زکات جو درج بالا 9چیزوں پر اپنے مخصوص شرایط کے ساتھ واجب ہے۔ | زکات دو طرح کے ہیں: بدن کی زکات جسے [[زکات فطرہ]] کہا جاتا ہے اور [[عید فطر]] کے موقع پر ادا کرنا واجب ہے۔ مال کی زکات جو درج بالا 9چیزوں پر اپنے مخصوص شرایط کے ساتھ واجب ہے۔ | ||
زکات | ==زکات کے لغوی اور اصطلاحی معنی== | ||
زکات لغوی اعتبار سے "ز ک و" کے مادے سے رشد و نمو اور زیادہ ہونے کے معنی میں آتا ہے۔<ref> ابن فارس، معجم مقاییس اللغۃ، ج۳، ص۱۶ ـ ۱۷ </ref> [[خلیل بن احمد]] زکات کے لغوی معنی کے بارے میں کہتے ہیں: زکات مال سے مراد اسے پاک کرنے کے معنی میں ہے۔ اور "زکا الزرع یزکو زکاء" سے مراد کھیتی باڑی کا نشو و نما کرنا ہے۔<ref> فراہیدی، کتاب العین، ج۵، ص۳۹۴ </ref> [[راغب اصفہانی]] کہتے ہیں کہ زکات اصل میں اس نشو و نما کو کہتے ہیں جو خدا کی جانب سے ہو۔<ref> راغب اصفہانی، المفردات، مادہ «زکو». </ref> اور [[علامہ طباطبایی]] زکات کے لغوی معنی کو تطہیر سے تعبیر کرتے ہیں۔<ref> طباطبایی، المیزان، ج ۱۵، ص۹؛ ترجمہ المیزان، ج ۱۵، ص۱۲ </ref> | |||
زکات | دین اسلام میں بعض مخصوص شرایط کے ساتھ چیزوں کے معین اور مشخص حصے کو وجوب کی نیت سے ادا کرنے کو زکات کہتے ہیں۔ اس حکم کو زکات اس وجہ کہا جاتا ہے کہ خداوند عالم اس مال میں برکت عطا کرتا ہے یا یہ کہ زکات دینے کی وجہ سے انسان کا نفس گناہوں سے پاک ہو جاتا ہے۔ <ref> تبیین اللغات لتبیان الایات، محمد قریب، ج ۱، باب زکوۃ </ref> | ||
زکات ایک عمومی مفہوم بھی رکھتا ہے جس سے مراد وہ تمام واجب یا مستحب مالی امداد ہے جو انسان دوسروں کی مدد کیلئے انجام دیتا ہے۔ | |||
چوں کہ [[قرآن]] زکات کیلئے '''صدقہ''' سے بھی تعبیر کیا جاتا ہے اسلئے واجب زکات کو '''صدقہ واجب''' کہا جاتا ہے تاکہ مستحب صدقہ سے جدا ہو۔ | |||
==زکات قرآن اور احادیث کی روشنی میں== | |||
زکات اسلام کے اہم تریم اقتصادی عملی احکام میں سے ہے۔ یہ لفظ اپنے مشتقات کے ساتھ تقریبا 59 مرتبہ [[قرآن]] کی 56 آیتوں میں ذکر ہوا ہوا ہے جن میں سے 27 مرتبہ نماز کے ساتھ ساتھ ذکر ہوا ہے: {{حدیث|وَالَّذِينَ ہمْ لِلزَّكَاۃ فَاعِلُونَ ﴿٤﴾|سورہ=[[سورہ مؤمنون|مؤمنون]]|آیہ=۴}} {{حدیث|الَّذِينَ إِن مَّكَّنَّاہمْ فِي الْأَرْضِ أَقَامُوا الصَّلَاۃ وَآتَوُا الزَّكَاۃ...﴿٤١﴾|سورہ=[[سورہ حج|حج]]|آیہ=۴۱}} {{حدیث|...وَالْمُقِيمِينَ الصَّلَاۃ ۚ وَالْمُؤْتُونَ الزَّكَاۃ وَالْمُؤْمِنُونَ بِاللَّـہ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ أُولَـٰئِكَ سَنُؤْتِيہمْ أَجْرًا عَظِيمًا ﴿١٦٢﴾|سورہ=[[سورہ نساء|نساء]]|آیہ=۱۶۲}} {{حدیث|رِجَالٌ لَّا تُلْہيہمْ تِجَارَۃ وَلَا بَيْعٌ عَن ذِكْرِ اللَّـہ وَإِقَامِ الصَّلَاۃ وَإِيتَاءِ الزَّكَاۃ ۙ...﴿٣٧﴾|سورہ=[[سورہ نور|نور]]|آیہ=۳۷}} | |||
<!-- | |||
در کتاب [[وسایل الشیعہ]] و [[مستدرک الوسائل|مستدرک آن]] ۱۹۸۰ [[حدیث]] در این باب آمدہ است کہ اہمیت بالای آن را میرساند. بخشی از آثار زکات در روایات عبارتند از: | در کتاب [[وسایل الشیعہ]] و [[مستدرک الوسائل|مستدرک آن]] ۱۹۸۰ [[حدیث]] در این باب آمدہ است کہ اہمیت بالای آن را میرساند. بخشی از آثار زکات در روایات عبارتند از: | ||